MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار

Last updated: مارچ 28, 2026 12:13 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

موجودہ صورتحال میں ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ نے مریضوں کو شدید مالی دباؤ میں مبتلا کر دیا۔

‎عوام کیلئے ادویات لینا اور علاج کروانا عذاب بن گیا، مختلف بیماریوں کی ادویات کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، کئی ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

‎روزمرہ استعمال کی ادویات بھی مہنگائی کی لپیٹ میں آگئیں، اینٹی بائیوٹک، پین کلر، شوگر و بلڈ پریشر، معدے، السر، پٹھوں کی طاقت، الرجی، جلدی امراض اور کھانسی کی متعدد ادویات مہنگی ہوئیں۔

‎بی وی ڈوکس، سٹروسوڈا، ٹایوور، سربیکس زی، لائسومائٹ لوشن، میٹس، ڈپریکیپ، سمیت متعدد ادویات مہنگی، کیریسیف، سیفکس، ازیٹما ، ایسی فائل، گیٹرل ادویات قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔

‎ادویات کے مختلف بیچز میں قیمتوں کا فرق، بڑا سوالیہ نشان بن گیا شہریوں نے ڈرگ پرائسنگ اور مانیٹرنگ سسٹم پر سنگین تحفظات کا اظہار کیا، کرونک مریضوں کیلئے علاج جاری رکھنا بڑا چیلنج بن گیا۔

‎مہنگی ادویات کے باعث مریضوں کے علاج ادھورا چھوڑنے کا خدشہ ہے عوامی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہونے پر ڈرگ لائر فورم نے قانونی و آئینی راستہ اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیڈی ولنگڈن اسپتال میں زچگی آپریشنز کا مقابلہ، ویڈیو سامنے آنے پر وزیر صحت کا نوٹس
Next Article سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لیڈی ولنگڈن اسپتال: آپریشن تھیٹر میں گارڈ کا خاتون کو انیستھیزیا لگانے کا انکشاف
Health
مارچ 30, 2026
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈریپ کا اہم بیان آگیا
Health
مارچ 30, 2026
لاہور میں ڈاکٹروں نے 3 ماہ کے بچے کے پیٹ سے لوہے کا واشر نکال کر اس کی جان بچالی
Health
مارچ 30, 2026
ذیابیطس کے نئے علاج کی آزمائش، متعدد مریض شفایاب
Health
مارچ 30, 2026
ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا؛ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن
Health
مارچ 29, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل
Health
مارچ 29, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں مزید 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق، ملک میں رواں کیسز کی تعداد 29 ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

وزن کم کرنے والے انجیکشن کا سائیڈ ایفیکٹ کیا ہے؟ ماہرین کا چونکا دینے والا انتباہ

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی وائرس کے وار، حکومت نے تشخیصی ٹیسٹ کی قیمت میں نمایاں کمی کردی

By Neha Ashraf
Health

بچپن میں چینی کا کم استعمال دل کی بیماریوں کے خطرات کم کرسکتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?