MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسپتالوں میں کن ملازمین کو باڈی کیم لگائے جائیں گے، کس کا استثنیٰ ہوگا؟

Last updated: جنوری 23, 2026 12:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب حکومت نے اسپتالوں میں شفافیت کے لیے عملے کو باڈی کیم لگانے کے لیے کیمرے خرید لیے ہیں۔

‎ پنجاب حکومت نے اسپتالوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے عملے کو باڈی کیم لگانے کا فیصلہ کیا تھا، جس پر پیشرفت کرتے ہوئے کیمرے خرید لیے گئے ہیں تاہم انہیں لگانے کا منصوبہ محدود کر دیا گیا ہے۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں فارماسسٹ، اسٹور کیپرز اور سیکیورٹی سپروائزر کو باڈی کیم لگائے جائیں گے جب کہ نرسز کو تا حال باڈی کیم نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

‎رپورٹ کے مطابق گنگا رام اسپتال نے 25 باڈی کیم، جناح اسپتال نے 35، جنرل اسپتال نے 25، سروسز اسپتال میں میں 20 اور چلڈرن اسپتال میں 25 سے زائد باڈی کیم کی خریداری کی گئی ہے جب کہ میو اسپتال بورڈ کی منظوری کے بعد باڈی کیم خریدے گا۔

‎ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ اسپتالوں نے 30 دن بیک اپ کے بجائے ایک دن بیک اپ والے باڈی کیم خریدے۔ 30 دن بیک اپ والا باڈی کیم ڈیڑھ لاکھ روپے جب کہ ایک دن بیک اپ والا باڈی کیم 7 ہزار روپے کا ہے۔ تاہم اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ باڈی کیم کی ویڈیو ایک ماہ محفوظ رکھنے کے بعد ڈیلیٹ کی جائے گی۔

‎انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زیادہ طلب کے باعث باڈی کیم بلیک میں فروخت ہونا شروع ہو گئے ہیں اور اب 7 ہزار والا باڈی کیم 10 ہزار روپے میں بیچا جا رہا ہے۔ اسپتال انتظامیہ فنانشل آڈٹ کے خوف سے مہنگے باڈی کیم خریدنے سے گریزاں ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنرل ہسپتال; ایک سال میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی
Next Article لاہور کے بعد ملتان میں بھی منکی پاکس کا مریض سامنے آ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

زیرِ تعمیر نواز شریف کینسر اسپتال کے لیے ادھار لی گئی ادویات واپس

By Neha Ashraf
Health

اسموگ کے باعث، سانس، دل اور آنکھوں کے امراض بڑھنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

By Neha Ashraf
Health

ہائی بلڈ شوگر آنکھوں کے لیے نقصان دہ، مگر کیسے؟

By Neha Ashraf
Health

قربانی کے گوشت کے اصل سپر فوڈز: وہ اعضا جنہیں ہم بھول جاتے ہیں

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?