MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

قربانی کے گوشت کے اصل سپر فوڈز: وہ اعضا جنہیں ہم بھول جاتے ہیں

Last updated: جون 11, 2025 1:39 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

عیدالاضحیٰ ختم ہو چکی ہے، لیکن بہت سے لوگ اب بھی قربانی کے گوشت سے بنے ہوئے خاص کھانوں سے لطف اُٹھا رہے ہیں۔ ان میں کلیجی، گردے، دل اور مغز خاص طور پر پسند کیے جا رہے ہیں۔

کچھ لوگوں نے ان حصوں کو خوشی سے کھایا کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں، جبکہ کچھ نے انہیں اس لیے نہیں کھایا کہ انہیں لگا یہ صحت کے لیے اچھے نہیں۔

لیکن حقیقت یہ ہے کہ اگر یہ چیزیں مناسب مقدار میں کھائی جائیں تو یہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہو سکتی ہیں۔

کلیجی، گردے، دل، مغز، زبان اور لبلبہ جیسے اعضا کو "قدرتی وٹامنز” بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ان میں آئرن، وٹامن اے، ڈی، ای، کے اور بی شامل ہوتے ہیں۔
یہ گوشت کے عام حصوں جیسے ران یا چانپ سے بھی زیادہ فائدہ دے سکتے ہیں۔

یہ اعضا دل اور دماغ کو بہتر کام کرنے میں مدد دیتے ہیں، مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں اور سوجن یا اندرونی درد کو کم کرتے ہیں۔

  • کلیجی سب سے زیادہ غذائیت رکھتی ہے۔ یہ خون کی صحت بہتر بناتی ہے اور نظر کے لیے بھی اچھی ہے، لیکن زیادہ کھانے سے وٹامن اے کی زیادتی نقصان دے سکتی ہے۔
  • گردےدل کے لیے فائدہ مند ہیں اور جسم کو صاف رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ان میں صحت مند چکنائیاں اور پروٹین ہوتے ہیں۔
  • مغز دماغ کے نظام کو بہتر بناتا ہے، یادداشت بڑھاتا ہے اور دماغی بیماریوں سے بچاتا ہے۔
  • دل کا گوشت پٹھوں کو طاقت دیتا ہے، بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے اور خون کی نالیوں کو صحت مند رکھتا ہے۔
  • زبان توانائی سے بھرپور ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے فائدہ مند ہے جنہیں زیادہ غذا کی ضرورت ہوتی ہے، جیسے حاملہ خواتین۔

احتیاط بھی ضروری ہے!

اگرچہ یہ اعضا غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں، مگر ان میں چکنائی اور کولیسٹرول بھی زیادہ ہوتا ہے۔ بہت زیادہ کھانے سے صحت کے مسائل ہو سکتے ہیں، خاص طور پر دل، جگر یا کولیسٹرول کے مریضوں کے لیے۔

ماہرین کا مشورہ ہے کہ ان اعضا کو ہفتے میں ایک بار یا مہینے میں چند بار کھانا بہتر ہے، روزانہ نہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیجیٹل دور کی محبت: نوجوان کی چیٹ جی پی ٹی سے باتیں دیکھ کر سب حیران
Next Article کیا بچوں میں برین ٹیومر کینسر بن سکتے ہیں؟ والدین کیلئے اہم معلومات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

جیکب آباد کے 12 سالہ بچے میں سگ گزیدگی کے 2 ماہ بعد ریبیز کی علامات ظاہر

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں انٹر اویسکولر سرجری کی جدید تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
ہینٹا وائرس کی وبا سے عوام کو خطرہ انتہائی کم ہے
Healthتازہ ترین

ہینٹا وائرس کی وبا سے عوام کو خطرہ انتہائی کم ہے

By Ayesha Masood
Health

کووڈ-19 کی ویکسین حاملہ خواتین کو پیچیدگیوں سے بچاتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?