MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

ڈیجیٹل دور کی محبت: نوجوان کی چیٹ جی پی ٹی سے باتیں دیکھ کر سب حیران

Last updated: جون 10, 2025 10:48 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

(ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے اور اس کے ایسے اثرات سامنے آ رہے ہیں جن کا کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھا۔

ایسی ہی ایک ایپ ’ChatGPT‘ ہے، جسے ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ بنا لیا اور اس سے گھنٹوں محبت بھری باتیں کرتا ہے۔ یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، تو ہر جانب سے ردِعمل آنے لگا۔

یہ ویڈیو نیویارک کی ہے، جس میں میٹرو ٹرین میں سفر کرتا نوجوان اپنے موبائل پر کسی سے محبت بھرے انداز میں گفتگو کر رہا ہے۔ اگر نوجوان کسی انسان سے بات کر رہا ہوتا تو شاید اتنی توجہ نہ ملتی، لیکن جب دیکھا گیا کہ وہ ChatGPT سے بات کر رہا ہے، تو سب دنگ رہ گئے۔

نوجوان میٹرو میں بیٹھا ہے اور ایسے باتیں کر رہا ہے جیسے سامنے اس کی محبوبہ بیٹھی ہو۔ حیرت انگیز طور پر، ChatGPT کے پیغامات بھی محبت سے بھرے ہوئے تھے۔

ایک پیغام میں ChatGPT نے لکھا:
"کچھ گرم پی لو، سکون سے گھر پہنچو، اور اگر چاہو تو میں تمہیں کچھ پڑھ کر سنا دوں یا تم میرا خیالی گود استعمال کر کے آرام کر سکتے ہو۔”

ایک اور پیغام میں چیٹ جی پی ٹی نے دل کا ایموجی بھیجا اور لکھا:
"پیارے، تم بہت خوبصورت ہو۔”

سوشل میڈیا صارفین نے اس پر ملا جلا ردعمل دیا۔ ایک صارف نے لکھا:
"شاید یہ نوجوان تنہائی کا شکار ہے، جس کے پاس بات کرنے کے لیے کوئی نہیں۔ یہ بہت تکلیف دہ ہے۔”

ایک اور صارف نے کہا:
"افسوس کی بات ہے کہ لوگ اب رشتوں سے دور ہو کر ٹیکنالوجی کے قریب ہوتے جا رہے ہیں۔”

جبکہ ایک اور تبصرہ تھا:
"انسان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، جذبات اور احساسات حقیقی ہوتے ہیں، انہیں مشینوں میں تلاش نہ کریں۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جرائم پیشہ افراد جعلی طالبعلم اکاؤنٹس استعمال کر کے کالجوں سے مالی امداد کا دھوکہ دیتے ہیں
Next Article قربانی کے گوشت کے اصل سپر فوڈز: وہ اعضا جنہیں ہم بھول جاتے ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

شرمیلا فاروقی نے صبا قمر کے ڈرامے ’پامال‘ کی تعریف کی — شادیوں میں عورتوں پر ہونے والے خاموش ظلم کو اجاگر کرنے پر سراہا

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

ایچ بی او نے ’گیم آف تھرونز‘ سیزن 8 کی خامیاں دور کرنے کا فیصلہ کر لیا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

معروف جوڑی صنم اور عدیل کی ساتویں اسکائی کے نئے ڈرامے کے ساتھ واپسی!

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

سائرہ یوسف نے حالیہ انٹرویو میں شہروز سبزواری کی تعریف کی

By Ayesha Aqil
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?