MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

زیرِ تعمیر نواز شریف کینسر اسپتال کے لیے ادھار لی گئی ادویات واپس

Last updated: فروری 18, 2026 12:24 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور میں زیرِ تعمیر نواز شریف کینسر اسپتال کے لیے ادھار پر حاصل کی گئی ادویات متعلقہ اسپتالوں کو واپس کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ اسپتال کے فعال ہونے میں تاخیر کے باعث کیا گیا۔

‎تفصیلات کے مطابق ادویات چلڈرن اسپتال لاہور، میو اسپتال، گنگا رام اسپتال، سید مٹھا اسپتال، میاں منشی اسپتال اور جنرل اسپتال لاہور سے ادھار لی گئی تھیں۔

‎ذرائع کے مطابق کینسر اسپتال کے لیے انجکشن، سرنجز اور سیرپ بھی بطور ادھار حاصل کیے گئے تھے۔ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جانب سے ادھار ادویات واپس کرنے کے لیے باقاعدہ مراسلہ جاری کیا گیا۔

‎مراسلے میں مراکہ ویئر ہاؤس کو ہدایت کی گئی کہ ادھار لی گئی ادویات اور طبی سامان کا اسٹاک متعلقہ اسپتالوں کو واپس کر دیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جے ایس ایم یو میں پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ منائی گئی
Next Article اسلام آباد میں بنیادی مرکز صحت میں ٹیلی میڈیسن سینٹر کا افتتاح
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

بارشوں کے بعد ڈینگی سے بچاؤ مہم میں تیزی، فومیگیشن اور سرویلنس بڑھا دی گئی
Health

بارشوں کے بعد ڈینگی سے بچاؤ مہم میں تیزی، فومیگیشن اور سرویلنس بڑھا دی گئی

By Misbah Jogyat
Health

جیکب آباد: مبینہ طور پر ایچ پی وی ویکسین لگنے کے بعد لڑکی کی موت، تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

By Neha Ashraf
Health

ڈبلیو ایچ او کی اپیل پر پاکستان کا انسداد پولیو کے لیے افغانستان سے تعاون کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

‎دل کی بیماری کی قبل از وقت تشخیص کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?