MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎دل کی بیماری کی قبل از وقت تشخیص کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال

Last updated: ستمبر 26, 2025 8:54 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں نوجوانوں میں دل کے دوروں اور اچانک اموات کے بڑھتے ہوئے واقعات نے ماہرینِ قلب کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، اسی تناظر میں نئی نسل کے کارڈیولوجسٹس نے مصنوعی ذہانت (AI) کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے تاکہ دل کی بیماریوں کی جلد تشخیص اور بروقت علاج ممکن بنایا جا سکے۔

‎یہ ماہرین پیش گوئی کرنے والے الگورتھمز، امیجنگ اور ڈیٹا اینالیسز جیسے جدید ٹولز استعمال کرتے ہیں تاکہ مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کی جا سکے اور قبل از وقت اموات کی روک تھام کی جا سکے۔

‎پاکستان ہائی بلڈ پریشر لیگ (PHL) کانفرنس میں منعقدہ شارک ٹینک کارڈیولوجی مقابلے میں 3 نوجوان ماہرینِ قلب نے اپنے تحقیقی منصوبوں پر فارمیوو ریسرچ فورم (PRF) کے تحت تحقیقی گرانٹس جیتیں، اس مقابلے میں 10 مطالعات شامل تھے۔

‎ڈاکٹر عامر شہباز (شیخ زید اسپتال لاہور) نے دل کے دورے کی دو ادویات کے موازنے پر مبنی AI اسٹڈی کے ذریعے پہلی پوزیشن حاصل کی اور ایک لاکھ روپے انعام جیتا۔

‎ڈاکٹر دیپا آہوجہ (ایس آئی سی وی ڈی لاڑکانہ) نے الٹراساؤنڈ گائیڈڈ کینولیشن میں AI کے استعمال پر تحقیق کرتے ہوئے دوسرا انعام جیتا۔

‎ڈاکٹر آمنہ جاوید ملک (فیصل مسعود ٹیچنگ اسپتال سرگودھا) نے ایکوکارڈیوگرافی میں AI کی مدد سے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں میں پوشیدہ خرابیوں کی نشاندہی پر تحقیق پیش کی اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

‎جیوری نے نوجوان ماہرین کو عملی اور ٹیکنالوجی پر مبنی حل سامنے لانے پر سراہا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہمارا نظام صحت بیمار اور کمزور ہے، مصطفیٰ کمال کا اعتراف
Next Article زیڈ یو ڈائیلاگز میں نوجوانوں کو تمباکو انڈسٹری کے نئے جالوں سے آگاہ کیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کانگو میں ایبولا وبا: عالمی ادارہ صحت کے مطابق ویکسین میں نو ماہ لگ سکتے ہیں
Health

کانگو میں ایبولا وبا: عالمی ادارہ صحت کے مطابق ویکسین میں نو ماہ لگ سکتے ہیں

By Misbah Jogyat
Health

چین میں پاکستانی طبی ماہرین کے لیے روایتی چینی طب کی تربیت کا آغاز

By Fatima Nadeem
پاکستان میں تمباکو نوشی سالانہ ایک لاکھ 64 ہزار جانیں نگلنے لگی؛ ہلاکتیں ٹی بی، ایڈز اور حادثات سے بھی بڑھ گئیں
Health

پاکستان میں تمباکو نوشی سالانہ ایک لاکھ 64 ہزار جانیں نگلنے لگی؛ ہلاکتیں ٹی بی، ایڈز اور حادثات سے بھی بڑھ گئیں

By Misbah Jogyat
Health

کراچی: نگلیریا کا شکار مریض انتقال کر گیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?