MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں طبی عملے کی چھٹیوں کیلئے نئی پالیسی متعارف

Last updated: اگست 2, 2025 11:07 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب میں طبی عملے کی چھٹیوں کیلئے نئی پالیسی متعارف کرادی گئی، تین ہفتے کی چھٹیاں ملیں گی، چھٹیوں کے پیسے نہیں دیئے جائیں گے۔

‎پنجاب حکومت نے طبی عملے کی چھٹیوں کیلئے نئی پالیسی متعارف کروادی، طبی عملے کو گرمی کی چھٹیاں صرف 3 ہفتے کیلئے ہوں گی، طبی عملے کو رخصت کے پیسے نہیں دیئے جائیں گے۔

‎محکمہ صحت پنجاب کا مؤقف ہے کہ طبی عملے کیلئے چھٹی سہولت ہے، استحقاق نہیں، محکمہ صحت پنجاب نے چھٹیوں کیلئے نئی پالیسی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

‎نوٹیفکیشن کے مطابق اسپتالوں میں 67 فیصد کلینکل فیکلٹی، 50 فیصد سائنسز فیکلٹی کا ڈیوٹی پر حاضر رہنا لازم ہے، ہر طبی ادارے میں لیو مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔

‎محکمہ صحت پنجاب کے نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کمیٹی ہر سال 30 اپریل سے قبل سالانہ چھٹیوں کا لیو روسٹر جمع کروانے کی پابند ہوگی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ویڈنزڈے سیزن 2 میں جینا اورٹیگا کا فی قسط 2.5 لاکھ ڈالر معاوضہ!
Next Article  کراچی: بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

‎پمز اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا

By Neha Ashraf
Health

پاکستان نرسنگ کونسل کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

کینسر کا علاج ممکن لیکن پولیو اب بھی لاعلاج ہے، والدین ویکسین کو سنجیدگی سے لیں: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?