MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

اربا‍ز خان نے شان شاہد کو پاکستانی فلم انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار قرار دے دیا

Last updated: جون 13, 2025 3:23 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار ارباز خان نے معروف اداکار شان شاہد کو ملکی سنیما کے زوال کا باعث قرار دیا ہے۔

ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ارباز خان نے پاکستانی سنیما کی بگڑتی ہوئی حالت پر تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شان شاہد ایک دور میں فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار تھے اور ان کی موجودگی کو فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا، لیکن افسوس کہ انہوں نے بطور اسٹار اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔

ارباز خان نے شان کو "غیر پیشہ ور” قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اگرچہ فلم کا شوٹنگ شیڈول صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک ہوتا تھا، لیکن شان اکثر سہ پہر 3 بجے سیٹ پر آتے اور روزانہ صرف دو سے تین گھنٹے کام کرتے۔ ان کے اس رویے نے فلموں کی پروڈکشن میں رکاوٹیں ڈالیں اور معیار پر منفی اثر ڈالا۔

انہوں نے مزید کہا کہ شان کی تاریخوں کا مسئلہ ہمیشہ پروڈیوسرز کے لیے ایک مستقل پریشانی رہا۔ ارباز کے مطابق، شان کا غیر سنجیدہ اور غیر ذمہ دارانہ رویہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے زوال میں ایک بڑی رکاوٹ ثابت ہوا۔

یاد رہے کہ شان شاہد ماضی میں پاکستانی سنیما کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار ہوتے تھے اور ایک طویل عرصے تک ہر بڑی فلم کا اہم حصہ رہے ہیں۔ تاہم، ارباز خان کے مطابق، ان کا غیر ذمہ دارانہ رویہ آج انڈسٹری کو درپیش مسائل کی ایک اہم وجہ بنا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فن ایلن کی تاریخ ساز اننگز، سان فرانسسکو یونی کارنز نے ایم ایل سی میں شاندار فتح حاصل ک
Next Article لندن میں پیش آنے والے واقعے پر ماہرہ خان کا ردعمل سامنے آ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

جاسوسی تھرلر سیریز 'لائنس' کے سیزن 3 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان؛ 2 اگست 2026 سے پیراماؤنٹ پلس پر نشر ہوگی
انٹرٹینمنٹ

جاسوسی تھرلر سیریز ‘لائنس’ کے سیزن 3 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان؛ 2 اگست 2026 سے پیراماؤنٹ پلس پر نشر ہوگی

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

پاکستان ایمبیسی کالج بیجنگ میں بین الاقوامی ثقافتی میلے کا رنگارنگ انعقاد

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

وسیم اکرم کا نیاز اسٹیڈیم میں مجسمہ وسیع پیمانے پر تنقید کی زد میں

By Sameer Sheikh
مشہور گلوکارہ ڈولی پارٹن کے بڑے بھائی ڈینور پارٹن 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
انٹرٹینمنٹ

مشہور گلوکارہ ڈولی پارٹن کے بڑے بھائی ڈینور پارٹن 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?