MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ

Last updated: جون 14, 2025 6:16 صبح
Hannan Khani
Share
SHARE

اسرائیل نے ایران کے فوجی اور جوہری تنصیبات پر بڑا فضائی حملہ کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق یہ کارروائی "اسٹریٹجک خطرات” کو ختم کرنے کے لیے کی گئی ہے۔

وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ "آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک خطرہ مکمل طور پر ختم نہیں ہو جاتا۔”

آپریشن رائزنگ لائن کے تحت کیے گئے حملوں پر اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں ایران سے بڑھتے ہوئے خطرے کے جواب میں کی گئیں، جو ان کے بقول "اسرائیل کے وجود کے لیے خطرہ” ہے۔

اسرائیل نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور کہا ہے کہ ایران کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کا امکان ہے۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق تہران کے متعدد رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، اور بچوں سمیت عام شہری ہلاک ہوئے۔ ان اطلاعات کی آزاد ذرائع سے تصدیق ابھی باقی ہے۔

ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی اس حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ اگر یہ اطلاع درست ثابت ہوتی ہے تو یہ خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتی ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واضح کیا ہے کہ ان حملوں میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
Next Article انسداد پولیو مہم: 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی پر مولانا فضل الرحمان کو عدالت طلب
تازہ ترینسیاست

ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی پر مولانا فضل الرحمان کو عدالت طلب

By Haris Ali
سیاست

پاکستان کی معیشت میں بہتری، آئی ایم ایف نے کارکردگی کو "مضبوط” قرار دیا

By Hannan Khani
سیاست

انصاف ملتا تو پی ٹی آئی احتجاجی سیاست نہ کرتی، سہیل آفریدی

By Aiza Uddin
سیاست

راہل گاندھی کا مودی پر دوبارہ ووٹ چوری کا الزام، ’’ہمارے پاس ٹھوس ثبوت موجود ہیں‘‘

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?