MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانوی سیکیورٹی ٹیم کا دورہ، پاکستانی پروازوں کی بحالی کا امکان

Last updated: جولائی 10, 2025 11:39 شام
Hannan Khani
Share
New Islamabad International Airport offers world-class facilities and seamless travel experience in 2025
SHARE

اسلام آباد (نیوز رپورٹ) – برطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ (Department for Transport – DfT) کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا اہم سیکیورٹی آڈٹ مکمل کرلیا ہے۔ اس دورے کا مقصد پاکستان سے براہِ راست برطانیہ جانے والی پروازوں کی سیکیورٹی جانچنا اور ممکنہ بحالی کی راہ ہموار کرنا ہے۔

دورے کے دوران برطانوی ٹیم نے ایئرپورٹ پر مسافروں کی سیکیورٹی اسکریننگ، چیک اِن، بورڈنگ، امیگریشن اور ویزا چیکنگ کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ٹیم نے برطانیہ جانے والی پروازوں کی انسپیکشن بھی کی تاکہ فلائٹ سیفٹی کے تمام پہلوؤں کو مدِنظر رکھا جا سکے۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) کے افسران نے ڈی ایف ٹی ٹیم کو بریفنگ دی اور سیکیورٹی کے انتظامات سے آگاہ کیا۔ یہ آڈٹ 10 جولائی تک مکمل کیا جائے گا، جس کے بعد ٹیم برطانیہ واپس روانہ ہوگی۔

یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ متوقع ہے۔ اس اجلاس میں پاکستانی ایئرپورٹس اور ایئرلائنز کے حوالے سے ڈی ایف ٹی ٹیم کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ حکام کو اُمید ہے کہ رپورٹ کے مثبت نتائج کی صورت میں پاکستانی ایئرلائنز، جن پر جولائی 2020 سے پابندی عائد ہے، دوبارہ برطانیہ کے لیے پروازوں کا آغاز کر سکیں گی۔

واضح رہے کہ یہ پابندی اس وقت لگائی گئی تھی جب پائلٹس کی جعلی لائسنسوں کا اسکینڈل سامنے آیا تھا۔ اگر موجودہ سیکیورٹی آڈٹ کامیاب قرار پایا تو یہ پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے ایک بڑا بریک تھرو ثابت ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی پی پی، ن لیگ کا اتحاد برقرار رہے گا، رانا ثناء اللہ کی تصدیق
Next Article اسحاق ڈار اور کینیڈین وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

برطانیہ کی روچڈیل گرومنگ گینگ کے سرغنہ کو ملک بدر کرنے کے لیے پاکستان سے بات چیت
تازہ ترینسیاست

برطانیہ کی روچڈیل گرومنگ گینگ کے سرغنہ کو ملک بدر کرنے کے لیے پاکستان سے بات چیت

By Haris Ali
سیاست

"رانا ثناء اللہ: ’’ملکی تباہی کے ذمہ دار سابق اسٹیبلشمنٹ اور 2018 کا تجربہ

By Sana Mustafa
سیاست

عمران خان کی بہن نے ملک میں “تاریک ترین دور” کی وارننگ دے دی، سلامتی پر گہری تشویش ظاہر کی

By Sana Mustafa
سیاست

امریکی وزیرِ خزانہ کا پاکستان کی معاشی اصلاحات اور عالمی سرمایہ مارکیٹوں میں واپسی کا خیرمقدم

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?