MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

اسحاق ڈار اور کینیڈین وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

Last updated: جولائی 10, 2025 11:45 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

کوالالمپور  – نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کوالالمپور میں منعقدہ 32 ویں آسیان ریجنل فورم (ARF) وزارتی اجلاس کے دوران کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان بڑھتے ہوئے مثبت دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ فریقین نے تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے شعبوں میں باہمی روابط کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کینیڈین ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی، جو انیتا آنند نے خوش دلی سے قبول کرلی۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانوی سیکیورٹی ٹیم کا دورہ، پاکستانی پروازوں کی بحالی کا امکان
Next Article بلوچستان میں مسافر بس کے 9 مسافر اغوا کے بعد قتل، سرچ آپریشن جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر (ن) لیگ کو سینیٹ میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے، شیری رحمٰن

By Hafeez Alam Ghazi
ٹرمپ کا دعویٰ، روس اور یوکرین تین روزہ جنگ بندی پر عمل کریں گے
internationalسیاست

ٹرمپ کا دعویٰ، روس اور یوکرین تین روزہ جنگ بندی پر عمل کریں گے

By Mabruka Khan
سیاست

عمران خان کا ’لین دین‘ کا معاہدہ مسترد، صرف قومی مفاد میں مذاکرات پر زور

By Nisar Khan
کشمیر میں یومِ الحاقِ پاکستان: کشمیریوں کا حقِ خود ارادیت کے عزم کا اعادہ
تازہ ترینسیاست

کشمیر میں یومِ الحاقِ پاکستان: کشمیریوں کا حقِ خود ارادیت کے عزم کا اعادہ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?