MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر (ن) لیگ کو سینیٹ میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے، شیری رحمٰن

Last updated: اکتوبر 11, 2025 1:38 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسلام آباد — پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ایک نئی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے خبردار کیا ہے کہ اگر (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کی “واضح حمایت” حاصل نہ کی تو سینیٹ میں اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

 شیری رحمٰن نے کہا کہ “اگر آپ یہ اتحاد توڑنا چاہتے ہیں تو یاد رکھیں کہ حکومت کے بینچوں پر ہمارا بیٹھنا یقینی نہیں۔ یہ نہ سمجھیں کہ ہم ہمیشہ آپ کو سہارا دیتے رہیں گے۔”

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت ہے، اور اگر (ن) لیگ نے اسے نظر انداز کیا تو قانون سازی میں مشکلات پیدا ہوں گی۔

شیری رحمٰن کا کہنا تھا کہ معافی اور درگزر اپنی جگہ، لیکن جب ہماری قیادت، بالخصوص چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کی ہمشیرہ پر بلاوجہ تنقید کی جاتی ہے تو ہمارے کارکنوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ “یہ معاملہ سندھ اور پنجاب کا نہیں، بلکہ وفاق اور عوام کا ہے۔ سیلاب متاثرین کی مدد کو صوبائی مسئلہ بنا دینا ناانصافی ہے۔”

شیری رحمٰن نے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف خود ان کے کام کی تعریف کر چکے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پارٹی کا فیصلہ مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کرے گی، کیونکہ پیپلز پارٹی حکومت کو غیر مستحکم نہیں کرنا چاہتی۔

پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے بھی مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “یاد رکھیں، آپ کو دوبارہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی ضرورت پڑے گی۔ عوام کے دل پوسٹر لگا کر نہیں بلکہ کارکردگی سے جیتے جاتے ہیں۔”

اس کے جواب میں لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ “اگر میں پنجاب کے بارے میں بات نہیں کروں گی تو پھر کون کرے گا؟ میں چاہتی ہوں کہ دوسرے صوبے بھی پنجاب کی طرح ترقی کریں۔”

ان کا کہنا تھا کہ ترقی اور خوشحالی ہر پاکستانی کا حق ہے، کسی کو اس کے لیے بھیک مانگنی نہیں چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ادین ایوب مس یونیورس مقابلے میں فلسطین کی پہلی نمائندہ بن کر تاریخ رقم کرنے کو تیار
Next Article 50 سے60 فیصد ڈاکٹر بیرون ملک جا رہے ہیں، قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

مری ہائی الرٹ پر، دفعہ 144 نافذ: جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی
تازہ ترینسیاست

مری ہائی الرٹ پر، دفعہ 144 نافذ: جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی

By Ayesha Masood
سیاست

کراچی میں پاکستان اور روس کا مشترکہ اسٹیل مل قائم کرنے کا فیصلہ

By Hannan Khani
سیاست

صدر ٹرمپ کا 12 ممالک کو "آخری پیشکش” پر مبنی ٹیرف خطوط بھیجنے کا اعلان – مذاکرات کی ڈیڈ لائن 9 جولائی

By Hannan Khani
سیاست

پاکستان اور تاجکستان کا دفاعی تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?