MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترین

اسلام آباد کچہری دھماکے کے بعد خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

Last updated: نومبر 12, 2025 2:54 شام
Aiza Uddin
Share
SHARE

پشاور — اسلام آباد کچہری میں خودکش دھماکے کے بعد خیبرپختونخوا بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گشت میں اضافہ کر دیا ہے، خصوصاً سرکاری عمارتوں، عدالتوں اور حساس مقامات کے اطراف میں اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

 

سرکاری ذرائع کے مطابق تمام اضلاع کے پولیس افسران کو الرٹ رہنے اور عوامی مقامات، داخلی راستوں اور عدالتی احاطوں میں سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

 

پشاور، مردان، سوات اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت مختلف شہروں میں خصوصی سیکیورٹی یونٹس تعینات کیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

 

حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی الرٹ ایک احتیاطی اقدام ہے تاکہ ممکنہ حملوں یا تخریب کاری کے خطرات سے نمٹا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جماعت اسلامی کے سربراہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو ایگزیکٹو طاقت پر قبضہ قرار دے دیا
Next Article کراچی: کار کی ٹکر سے گرنے والا فوڈ ڈلیوری رائیڈر ٹرک کی زد میں آ کر جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی
تازہ ترینکھیل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی

By Niaz Ali
تازہ ترین

ملک کا سب سے بڑا افغان مہاجرین کیمپ خالی، گھروں کی مسماری کا آغاز

By Aiza Uddin
تازہ ترینکھیل

تاریخی تعاقب! جنوبی افریقہ نے 359 رنز کا ہدف پورا کرکے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

By Salman Khan
تازہ ترین

پاکستان نے داخلے پر پابندی کے بھارتی الزامات مسترد کر دیے

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?