MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینکھیل

تاریخی تعاقب! جنوبی افریقہ نے 359 رنز کا ہدف پورا کرکے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

Last updated: دسمبر 3, 2025 9:50 شام
Salman Khan
Share
SHARE

را ئی پور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر بڑی ہدف کا شاندار تعاقب مکمل کردیا۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 358 رنز بنائے، مگر جنوبی افریقہ نے 49.2 اوورز میں 359 رنز بنا کر میچ اپنے نام کرلیا۔

ہدف کے تعاقب میں اوپنر ٹونی ڈی زورزی ابتدائی مرحلے میں ریٹائر ہرٹ ہوئے، لیکن دوسرے اینڈ سے ٹیمبا باووما نے 48 گیندوں پر 46 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔ اس کے بعد بریٹزکے نے 64 گیندوں پر 68 رنز بنا کر میچ کو مضبوط بنیاد فراہم کی۔

اصل موڑ تب آیا جب ڈیووالڈ بریوس نے میدان سنبھالا—صرف 34 گیندوں پر 54 رنز، پانچ چھکے اور ایک چوکا، بھارت کی باولنگ کو مکمل توڑ کر رکھ دیا۔ آخر میں مارکو یانسن (2) کے جلد آؤٹ ہونے کے باوجود کاربن بوش نے صرف 15 گیندوں پر 26 رنز کی برق رفتار اننگز کھیل کر میچ کو جنوبی افریقہ کی جھولی میں ڈال دیا۔ مہاراج 10 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

بھارت کی جانب سے ہرشیت رانا، ارشدیپ سنگھ اور پراسدھ کرشنا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں مگر 359 کا دفاع ناکام رہا۔

یہ جیت سیریز کو یک طرفہ بنانے کی جانب جنوبی افریقہ کے اعتماد میں بڑا اضافہ ثابت ہوئی ہے جبکہ بھارتی باولنگ ایک بار پھر ہائی اسکورنگ میچ میں دباؤ برداشت نہ کر سکی

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دسمبر 2025 کا کولڈ مون: شاندار فلکی منظر دیکھنے کا وقت اور طریقہ
Next Article ستاروں کی چمک لارڈز میں! بابر اور وسیم اکرم پی ایس ایل کی نمائندگی کیلئے تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

امریکی ایس ای سی نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ڈسکلوژر رول ختم کرنے کی تجویز دے دی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

امریکی ایس ای سی نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ڈسکلوژر رول ختم کرنے کی تجویز دے دی

By Ayesha Masood
تازہ ترین

85 فیصد اضافہ منظور! سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

By Aiza Uddin
بلوچستان: علیحدہ واقعات میں 8 قبائلیوں سمیت 9 افراد جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بلوچستان: علیحدہ واقعات میں 8 قبائلیوں سمیت 9 افراد جاں بحق

By Ayesha Masood
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?