MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 6 کروڑ 20 لاکھ سے زائد مالیت کی 272 کلو منشیات برآمد

Last updated: اکتوبر 1, 2025 7:53 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پانچ کارروائیوں کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا اور 271.7 کلوگرام منشیات برآمد کرلی، جس کی مالیت 6 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق حیدرآباد میں ایک ملزم کے قبضے سے 24 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ شیر شاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب 1,452 سیبوں کے کارٹنز سے 8 کلوگرام آئس برآمد کی گئی اور دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 3 کلوگرام ہیروئن برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کیا گیا، جبکہ کچلاک بائی پاس کوئٹہ کے قریب صحرائی علاقے سے 225 کلوگرام افیون اور جیونی، گوادر کی جھاڑیوں سے 11.7 کلوگرام ویڈ برآمد ہوئی۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں مسجد کے قاری کے قتل پر مجرم کو سزائے موت
Next Article ایس آئی یو کی کارروائی، خواجہ اجمیر نگری سے بدنام زمانہ "بہادر پی ایم ٹی گروہ” کے تین بھتہ خور گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سریاب لنک شاہوانی روڈ پر چوکیدار اور دوست کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ذبح کردیا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

چیچہ وطنی میں کمسن بچے سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا

By Jaweria Ahmed
شہری نے پانی سے بھرے گڑھے میں گرنے والے بچے کی جان بچا لی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

شہری نے پانی سے بھرے گڑھے میں گرنے والے بچے کی جان بچا لی

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?