MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 84 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد

Last updated: اکتوبر 6, 2025 6:18 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد – اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے دوران 84 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔ چھ مختلف آپریشنز کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ مجموعی طور پر 83 کلوگرام منشیات برآمد ہوئیں۔

اسلام آباد میں موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کے دوران ایک گاڑی سے 300 گرام آئس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرتا تھا۔

ملتان میں ایک کوریئر آفس سے اسکاٹ لینڈ سے آنے والے پارسل کی تلاشی کے دوران کریم کے ڈبوں میں چھپائی گئی 120 گرام کوکین برآمد ہوئی۔

پشین میں ایک ہوٹل کے قریب گاڑی سے 65 کلوگرام چرس ملی، جبکہ ملزم کو موقع پر گرفتار کیا گیا۔ اٹک کے قطبال ٹول پلازہ کے قریب ایک گاڑی سے 9.6 کلوگرام چرس، رنگ روڈ پشاور پر موٹر سائیکل سوار سے 6 کلوگرام افیون، اور راولپنڈی کے کوریئر آفس سے پشاور سے آنے والے پارسل میں 2.3 کلوگرام افیون برآمد کی گئی۔

ترجمان کے مطابق تمام مقدمات انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت درج کرلیے گئے ہیں اور ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میمن گوٹھ میں پولیس مقابلہ، تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
Next Article کراچی میں الگ الگ پولیس مقابلے، ایک ڈکیت ہلاک، تین زخمی حالت میں گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور: نوسر باز نے بوڑھی خاتون کو دھوکہ دے کر زیورات اور نقدی لوٹ لی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا

By Aiza Uddin
عدالت اور جرائم

کراچی: محمود آباد بچوں سے بدفعلی کیس، مرکزی ملزم کا ڈی این اے متاثرہ بچوں سے میچ کر گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"کراچی ڈیفنس میں مبینہ مقابلہ: وائٹ کرولا گینگ کے 5 ملزمان گرفتار”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?