MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

برطانوی یونیورسٹیاں پاکستان، بنگلادیش کے طلبہ کے داخلے معطل کر دیں

Last updated: دسمبر 4, 2025 8:50 شام
Alisha Akhtar
Share
SHARE

برطانیہ کی متعدد یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلادیش کے طلبہ کے لیے داخلے عارضی طور پر معطل کر دیے ہیں۔ یہ اقدام ویزا کے غلط استعمال اور نئی ہوم آفس پالیسی کے تحت سخت قواعد کے باعث اٹھایا گیا ہے۔

 

تازہ رپورٹس کے مطابق کم از کم نو یونیورسٹیوں نے ان دونوں ممالک کو "ہائی رسک” قرار دیتے ہوئے بھرتی روک دی ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق یونیورسٹیوں کو اپنا ویزا ریفیوزل ریٹ 5 فیصد سے کم رکھنا لازمی ہے، جبکہ پاکستان اور بنگلادیش کے طلبہ کا ریفیوزل ریٹ بالترتیب 18 اور 22 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔

 

یونیورسٹی آف چیسٹر نے پاکستان سے داخلے کو خزاں 2026 تک معطل کر دیا ہے، جبکہ یونیورسٹی آف وولورہیمپٹن، ایسٹ لندن، سندرلینڈ اور کوونٹری نے بھی پاکستان اور بنگلادیش سے نئی درخواستیں لینا بند کی ہیں۔ کم فیس یونیورسٹیاں، جو بین الاقوامی طلبہ پر انحصار کرتی ہیں، سخت دباؤ میں ہیں۔

 

یونیورسٹی آف ہرٹفورڈشائر اور گلاسگو کیلیدونین کو اضافی نگرانی میں رکھا گیا ہے اور انہوں نے بھی مخصوص انٹیکس کے لیے پاکستان اور بنگلادیش سے داخلے روک دیے ہیں۔ آکسفورڈ بروکس، بی پی پی یونیورسٹی اور لندن میٹروپولیٹن یونیورسٹی نے بھی وقتی طور پر بھرتی محدود یا معطل کر دی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم بچے کی پیدائش کے دوران انتقال کر گئیں
Next Article "کراچی ڈیفنس میں مبینہ مقابلہ: وائٹ کرولا گینگ کے 5 ملزمان گرفتار”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

تعلیم

پروفیسر ڈاکٹر سمرین حسین نے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کراچی کی وائس چانسلر شپ سے استعفیٰ دے دیا

By Hannan Khani
تعلیم

خیبرپختونخوا حکومت نے اسکولنگ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے تعلیمی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کر دیا

By Naureen Farooq
سندھ حکومت کی طرف سے پسماندہ علاقوں کے سرکاری اسکول میں مفت کھانا فراہم کرنے کا آغاز
تعلیم

سندھ حکومت کی طرف سے پسماندہ علاقوں کے سرکاری اسکول میں مفت کھانا فراہم کرنے کا آغاز

By Niaz Ali
Uncategorizedتعلیم

یونیورسٹی پروفیسروں کا یومِ سیاہ پر احتجاج، تنخواہوں اور خودمختاری کے مسائل پر آواز بلند

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?