MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

سندھ حکومت کی طرف سے پسماندہ علاقوں کے سرکاری اسکول میں مفت کھانا فراہم کرنے کا آغاز

Last updated: مئی 16, 2025 1:05 شام
Niaz Ali
Share
سندھ حکومت کی طرف سے پسماندہ علاقوں کے سرکاری اسکول میں مفت کھانا فراہم کرنے کا آغاز
SHARE

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے مفت کھانا فراہم کرنے کے پروگرام کا افتتاح کردیا۔

محکمہ تعلیم سندھ نے اللہ والے ٹرسٹ کے تعاون سے “اسکول کھانا پروگرام” شروع کیا ہے۔

اس موقع پر وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا کہ پروگرام کی مدد سے بچوں کی نیوٹیریشنل ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

غذائی کمی کی وجہ سے بچوں کی سیکھنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ سید سردار علی شاہ

غربت کے لحاظ سے پاکستان کا شمار دس غریب ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ وزیر تعلیم سندھ

پاکستان میں 42 فیصد لوگ غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ وزیر تعلیم سندھ

پسماندہ علاقوں کے بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ سردار شاہ

اسکول کھانا پروگرام کی مدد سے پہلے مرحلے میں 70 ہزار سے زائد بچوں کو کھانا فراہم کیا جاۓ گا۔

آج اس پروگرام کا آغاز کرتے ہوۓ گورنمینٹ بوائز پرائمری اسکول مراد میمن کے 700 بچوں کو روز ایک وقت کا مفت دیا جاۓ گا۔ سردار شاہ

صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ نے خود بچوں کو کھانا کھلا کر پروگرام کی شروعات کی۔

اس موقع پر اللہ والے ٹرسٹ کے سربراہ شاہد لون نے پروگرام کی ضرورت کے حوالے سے آگاہی دی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فضائی آلودگی ذہنی صحت کے لیے بھی خطرناک قرار فضائی آلودگی ذہنی صحت کے لیے بھی خطرناک قرار
Next Article ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

تعلیم

سندھ نے تعلیمی بجٹ میں 18 فیصد اضافہ کیا، ڈیجیٹل تعلیم کو ترجیح دی

By Naureen Farooq
تعلیم

پنجاب بھر میں نئے سرمائی اوقاتِ کار کا اعلان

By Alisha Akhtar
تعلیم

اسلام آباد کے نجی اسکول کے استاد کی قرآن سبق یاد نہ کرنے پر طالبعلم پر تشدد کے الزام میں گرفتاری

By Naureen Farooq
تعلیم

جامعہ کراچی کے ویژول اسٹڈیز ٹیسٹ میں 250 سے زائد امیدواروں کی شرکت

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?