MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام

Last updated: مئی 16, 2025 5:58 شام
Niaz Ali
Share
ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام
ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام
SHARE

سندھ حکومت انسداد ملیریا پروگرام کے لیے 1.21 ارب روپے مختص کرنے کے باوجود ملیریا کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔ ماہرین نے اینٹی ملیریا اسپرے کے غیر معیاری ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق جنوری سے اپریل 2025 کے دوران صوبے میں 28,820 افراد میں ملیریا کی تصدیق ہوئی ہے، حالانکہ 494,000 سے زائد افراد کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ حیدرآباد ڈویژن میں سب سے زیادہ 10,562 کیسز سامنے آئے، جب کہ کراچی میں صرف 239 افراد متاثر ہوئے۔

سکھر، لاڑکانہ اور خیرپور سمیت مختلف علاقوں کو انسداد ملیریا مہم کے لیے فنڈز تو فراہم کیے گئے، تاہم دیہی علاقوں میں اسپرے مہمات بروقت اور مؤثر انداز میں شروع نہ کی جاسکیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اسپرے میں ناقص مواد جیسے پٹرول کے دھوئیں کا استعمال کیا جارہا ہے اور عالمی ادارہ صحت کے رہنما اصولوں کو نظر انداز کرتے ہوئے اہم کیمیکلز مثلاً ڈی ڈی ٹی کا استعمال نہیں کیا گیا۔

شہریوں نے ناقص منصوبہ بندی اور ناقص عملدرآمد پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر سائنسی بنیادوں پر مؤثر اسپرے مہم کا آغاز کیا جائے تاکہ ملیریا کے پھیلاؤ پر قابو پایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ حکومت کی طرف سے پسماندہ علاقوں کے سرکاری اسکول میں مفت کھانا فراہم کرنے کا آغاز سندھ حکومت کی طرف سے پسماندہ علاقوں کے سرکاری اسکول میں مفت کھانا فراہم کرنے کا آغاز
Next Article کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں ویسکیولر سرجنز کی شدید قلت، قیمتی اعضا ضائع ہونے کا خدشہ کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں ویسکیولر سرجنز کی شدید قلت، قیمتی اعضا ضائع ہونے کا خدشہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے یہ غذائیں مفید ہوسکتی ہیں

By Neha Ashraf
Health

‎دنیا میں 2.5 ملین، پاکستان میں 9 سے 11 لاکھ نرسز کی ضرورت ہے: وزیر صحت

By Neha Ashraf
Health

لوگوں کی وہ عام عادت جو ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنا دیتی ہے

By Neha Ashraf
Health

کینسر کا علاج ممکن لیکن پولیو اب بھی لاعلاج ہے، والدین ویکسین کو سنجیدگی سے لیں: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?