MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎دنیا میں 2.5 ملین، پاکستان میں 9 سے 11 لاکھ نرسز کی ضرورت ہے: وزیر صحت

Last updated: اکتوبر 1, 2025 9:44 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ دنیا میں اس وقت 2.5 ملین نرسز کی ضرورت ہے جبکہ پاکستان میں 9 سے 11 لاکھ نرسز درکار ہیں۔

‎سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر کامران مرتضیٰ کو جواب دیتے ہوئے وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ نرسنگ شعبے کی حالت اچھی نہیں، نرسنگ کونسل میں بدعنوانی اور ایف آئی اے کیسز تھے۔

‎وزیرِ صحت نے کہا کہ نرسنگ کونسل کو 48 گھنٹے قبل ڈیجیٹائز اور ری سٹرکچر کیا گیا، پرانے نظام میں اصلاح کی گنجائش نہیں تھی، نرسنگ کونسل کے بائی لاز میں وزارتِ صحت کا کوئی رول نہیں تھا۔

‎مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ نئی نرسنگ کونسل کے ذریعے شعبے کو ترقی دیں گے، ہیومن اینگل نکال کر نظام کو شفاف بنایا جا رہا ہے، ہیومن ریسورسز کے شعبے کو ملک میں بھی ترقی دیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 17 کیسز رپورٹ
Next Article پاک فوج، ایف سی خیبر پختونخوا کی جانب سے وادی تیراہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

بعد از مرگ عطیہ سے دو افراد کے قرنیے کی پیوندکاری

By Neha Ashraf
Healthتازہ ترین

ہسپتال کی غفلت: مردہ قرار دیا گیا نوزائیدہ بچہ تدفین سے قبل زندہ برآمد

By Haris Ali
سندھ محکمہ صحت میں تقرریوں پر نیا تنازع، ہیلتھ مینجمنٹ کیڈر کے تحفظات شدت اختیار کر گئے
Health

سندھ محکمہ صحت میں تقرریوں پر نیا تنازع، ہیلتھ مینجمنٹ کیڈر کے تحفظات شدت اختیار کر گئے

By Misbah Jogyat
Health

بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے آلو میں چھُپی افادیت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?