MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دماغی کمزوری، یاداشت ختم کرنیوالی بیماری الزائمر کی روک تھام کرنے والا انجکشن تیار

Last updated: اکتوبر 9, 2025 9:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سائنسدانوں نے ایک ایسا ناقابل یقین انجکشن تیار کیا ہے جو الزائمر (یادداشت اور سوچنے کی صلاحیت کو ختم کرنے والی بیماری) کی روک تھام کرسکتا ہے، یہ دماغ کے اندر موجود غیرضروری مواد کو منتقل کرکے بیماری کو روک سکتا ہے۔

‎سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ علاج اگلے چند سالوں میں انسانوں کے لیے مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔

‎اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ سائنسدانوں نے اس انجکشن کا چوہوں میں الزائمر کی بیماری پر تجربہ کیا اور اسے موثر پایا، اب یہ جلد ہی انسانوں کے لیے بھی مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔

‎الزائمر جو کہ آہستہ آہستہ یاداشت اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو ختم کرتی ہے، اس وقت یہ لاعلاج بیماری ہے اور برطانیہ میں  ڈیمنشیا کی سب سے بڑی وجہ بھی یہی بیماری ہے جس سے چھ لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں۔

‎یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بلڈ برین بیریئر (دماغ کو محفوظ رکھنے والے خلیوں کی ایک تہہ) کی مرمت کی گئی، تاکہ جسم خود بخود زہریلے پروٹینز کو قدرتی طور پر صاف کر سکے۔

‎یہ سمجھا جاتا ہے کہ الزائمر کی بیماری میں ایمالائیڈ بیٹاٹوکسین (زہریلے مادہ) بے قابو ہو کر جمع ہو جاتے ہیں اور آہستہ آہستہ دماغی خلیوں کو ختم کر دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں نسیان (ڈیمینشیا) پیدا ہوتا ہے۔ صحت مند لوگوں میں دماغ کو محفوظ رکھنے والے خلیوں کی تہہ بطور گیٹ کیپر کام کرتا ہے تاہم اس عمل کی خرابی الزائمر کی بیماری کی وجہ بنتی ہے۔

‎سیچوان یونیورسٹی اسپتال مغربی چین کے  سائسندان اور اس تحقیق کے مصنف جن یان چینگ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انجکشن لگانے کے صرف ایک گھنٹے بعد ہی ہم نے دماغ میں موجود زہریلے مادے کی مقدار میں 50 سے 60 فیصد تک کمی نوٹ کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہر میں پولیو ویکسین سےانکار کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: کمشنر کراچی
Next Article ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 2 ادویات کو جعلی قرار دے کر ضبط کرنے کا حکم دے دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

موٹاپے کا حیرت انگیز علاج، امریکی فارما کمپنی نے میدان مار لیا

By Neha Ashraf
Health

سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیوکراچی مسائل کا شکار، 11 وینٹی لیٹر مشینوں کے باوجود آئی سی یو غیرفعال

By Neha Ashraf
کینسر سے اموات کی شرح میں نمایاں کمی
Health

کینسر سے اموات کی شرح میں نمایاں کمی، لیکن واضح عدم مساوات اب بھی موجود ہیں، نئی رپورٹ

By Tasneem Juzar
Health

جیکب آباد: مبینہ طور پر ایچ پی وی ویکسین لگنے کے بعد لڑکی کی موت، تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?