MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
education

بلدیہ ٹاؤن کے گریشیئنز کے طلبہ نے روس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

Last updated: نومبر 9, 2026 9:50 شام
Misbah Jogyat
Share
بلدیہ ٹاؤن کے گریشیئنز کے طلبہ نے روس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
بلدیہ ٹاؤن کے گریشیئنز کے طلبہ نے روس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
SHARE

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واقع تعلیمی ادارے گریشیئنز کے طلبہ نے روس کے شہر سوچی میں منعقد ہونے والے مائی جیو اولمپیاڈ 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

طلبہ نے اس بین الاقوامی مقابلے میں اپنی بہترین صلاحیتوں، محنت اور لگن کا مظاہرہ کیا۔ اس کامیابی سے نہ صرف تعلیمی ادارے بلکہ بلدیہ ٹاؤن کے عوام کا سر بھی فخر سے بلند ہوا ہے۔

اس موقع پر سر سلیم کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی بھی قابلِ تحسین ہے، جنہوں نے طلبہ کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے اور بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کے اظہار کی ترغیب دی۔

گریشیئنز کے طلبہ کی یہ کامیابی بلدیہ ٹاؤن کے لیے باعثِ فخر ہے اور دیگر طلبہ کے لیے ایک مثال ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حسینہ واجد کی نئے پاسپورٹ کے لیے درخواست، بنگلہ دیش واپسی کے ارادے کا واضح اشارہ حسینہ واجد کی نئے پاسپورٹ کے لیے درخواست، بنگلہ دیش واپسی کے ارادے کا واضح اشارہ
Next Article پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو، خیبرپختونخوا میں انتخابی عمل معطل پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو، خیبرپختونخوا میں انتخابی عمل معطل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی اے کا نئی سم کے لیے فنگر پرنٹس فراہم کرتے وقت شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
سوفی کننگھم نے لاس اینجلس لیکرز کے کھلاڑی سے اپنا موازنہ کر دیا
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
مائیکروسافٹ کی عالمی سروسز میں تعطل: اب تک کیا معلوم ہوا؟
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں دراڑ: آئزن کوٹ کیسے تعلقات بہتر بنا سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
میر رضا علی کیس: جے آئی ٹی آج احمد بھردے کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
سینڈ پیپر گیٹ معاملے پر کمنز کا خواجہ سے اختلاف، کہا ان کا مؤقف سو فیصد غلط ہے
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026

You Might Also Like

education

LUMHS میں 2027 کے لیے 49 پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے داخلوں کا اعلان

By Syed Jarri Abbas
لاہور میں بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس اختتام پذیر، پاکستان میں تعلیمی اصلاحات کے لیے اہم ترجیحات کا تعین
education

لاہور میں بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس اختتام پذیر، پاکستان میں تعلیمی اصلاحات کے لیے اہم ترجیحات کا تعین

By Misbah Jogyat
education

حکومت کا طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان

By Syed Jarri Abbas
محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کا یکم اگست سے سرکاری کالجوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان
education

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کا یکم اگست سے سرکاری کالجوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?