MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بلوچستان کے 26 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع

Last updated: ستمبر 1, 2025 12:23 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

کوئٹہ: بلوچستان کے 26 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی، جس میں 5 سال تک کی عمر کے 20 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر کے مطابق مہم 7 روز تک جاری رہے گی، صوبے میں گزشتہ 10 ماہ سے پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا اور گندے پانی میں وائرس کی شرح بھی کم ہوئی ہے۔

کوئٹہ میں اسسٹنٹ کمشنر سریاب کے دفتر میں تقریب کے دوران رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک نے بچوں کو قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔

پولیو ایمرجنسی سینٹر کے مطابق صوبے میں 3 ہزار انکار کے کیسز پر بھی جلد قابو پالیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، پی ایم اے کا انتباہ
Next Article اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 19 کیس رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

صحت کارڈ پلس میں مزید چار پیچیدہ بیماریوں کا مہنگا علاج بھی شامل کردیا گیا

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے

By Neha Ashraf
Health

اسلام آباد میں ڈینگی کے 3نئے کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

جوان افراد میں کینسر کی 6 اقسام تیزی سے پھیل رہی ہیں، تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?