MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

بچن جوڑی نے گوگل اور یوٹیوب کے خلاف 4 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

Last updated: اکتوبر 3, 2025 3:40 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

بالی وڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے بچن نے دہلی ہائی کورٹ میں گوگل اور یوٹیوب کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے چار کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مقدمہ یوٹیوب پر موجود متعدد ڈیپ فیک (AI سے بنائی گئی جعلی ویڈیوز) کے خلاف دائر کیا گیا ہے جن میں ایشوریا رائے اور دیگر شخصیات کی شناخت اور آواز کا غلط استعمال کیا گیا۔ جوڑے کا مؤقف ہے کہ ان ویڈیوز نے نہ صرف ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا بلکہ ان کی نجی زندگی اور ذاتی حقوق کی بھی خلاف ورزی کی۔

درخواست میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایسے مواد کو فوراً ہٹایا جائے اور مستقبل میں اس طرح کی ویڈیوز کے پھیلاؤ اور منافع بخش استعمال پر پابندی لگائی جائے۔

ذرائع کے مطابق، عدالت نے ابتدائی طور پر کچھ لنکس ہٹانے کا حکم جاری کر دیا ہے جبکہ گوگل اور یوٹیوب کو تحریری جواب دینے کے لیے نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔

قانونی ماہرین کے مطابق، یہ کیس بھارت میں ڈیجیٹل حقوق اور AI کے غلط استعمال کے حوالے سے ایک اہم مثال بن سکتا ہے کیونکہ حالیہ عرصے میں مشہور شخصیات کے ڈیپ فیک ویڈیوز تیزی سے بڑھتے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محمد جاوید اخائی فاؤنڈیشن نے بابا آئی لینڈ پر ارلی لرننگ سینٹر قائم کردیا
Next Article چین اور پاکستان کا سائنس، تعلیم اور ثقافت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ایس ایف جے کا کراچی حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ، رینجرز کو خراجِ تحسین
ایس ایف جے کا کراچی حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ، رینجرز کو خراجِ تحسین
تازہ ترین سیاست
جون 29, 2026
کورنگی کراسنگ: تیزاب گردی کا واقعہ، نوجوان خاتون جھلس کر زخمی
کورنگی کراسنگ: تیزاب گردی کا واقعہ، نوجوان خاتون جھلس کر زخمی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 29, 2026
جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز، اربن فلڈنگ کا خدشہ
جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز، اربن فلڈنگ کا خدشہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 29, 2026
گوگل نے اپنے ڈیجیٹل والیٹ میں پارسل ٹریکنگ کا نیا خودکار فیچر متعارف کرا دیا
گوگل نے اپنے ڈیجیٹل والیٹ میں پارسل ٹریکنگ کا نیا خودکار فیچر متعارف کرا دیا
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال کی قیمت میں کمی؛ سٹہ بازی اور خریداروں کی دلچسپی برقرار
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال کی قیمت میں کمی؛ سٹہ بازی اور خریداروں کی دلچسپی برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل، زخمی بہو پانچ گھنٹے مدد کی منتظر رہی
کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل، زخمی بہو پانچ گھنٹے مدد کی منتظر رہی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 29, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

پانچ برس گزر گئے: قوم کو پی ٹی وی کی لازوال آواز طارق عزیز آج بھی یاد ہے

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

اداکار محمد احمد کی پروڈکشن ہاؤسز پر تاخیر سے ادائیگیوں پر تنقید

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

سونم کپور کے ہاں دوسری خوشخبری کی افواہیں — کیا فلموں میں واپسی مؤخر ہو جائے گی؟

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

ٹام کروز کو بالآخر آسکر مل گیا گورنرز ایوارڈز میں اعزازی آسکر سے نواز دیا گیا

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?