MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

بھارتی ٹریول انفلوئنسر انونے سود 32 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Last updated: نومبر 6, 2025 8:46 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

دبئی:معروف بھارتی ٹریول انفلوئنسر اور فوٹوگرافر انونے سود 32 سال کی عمر میں لاس ویگاس میں انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک خبر انونے سود کے اہلِ خانہ نے ان کے سرکاری انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بیان کے ذریعے شیئر کی۔ بیان میں گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اہلِ خانہ نے مداحوں سے اس مشکل وقت میں رازداری (پرائیویسی) کا احترام کرنے کی اپیل کی۔ تاہم، موت کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔

انونے سود دبئی میں مقیم تھے اور اپنی خوبصورت ٹریول فوٹوگرافی، ڈرون شاٹس اور متاثرکن ویڈیو اسٹوری ٹیلنگ کے باعث دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر چکے تھے۔ ان کے انسٹاگرام پر 14 لاکھ سے زائد فالوورز اور یوٹیوب پر 3 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ سبسکرائبرز تھے۔

انہیں مسلسل تین سال فوربز انڈیا کی ’’ٹاپ 100 ڈیجیٹل اسٹارز‘‘ کی فہرست میں بھی شامل کیا گیا تھا۔

دنیا بھر سے مداحوں نے ان کے اچانک انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور انہیں ایک باصلاحیت اور پُرجوش فنکار کے طور پر یاد کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جرمنی کا پاکستان کی ماحولیاتی و توانائی اصلاحات کے لیے 13 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
Next Article پاکستانی ڈراموں میں مغربی اثرات بڑھ رہے ہیں، مخصوص موضوعات پر فنڈنگ ہو رہی ہے: محمود اختر کا دعویٰ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

پولیس نے بتایا کہ حمیرہ اصغر کی موت کو پڑوسیوں نے اتنے عرصے تک کیوں نہ محسوس کیا

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

"ایک دن ہم چپ چاپ سوئٹزرلینڈ نکل جائیں گے” عائزہ خان نے شہرت سے دوری کا اشارہ دے دیا

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

"انہوں نے میری بری دھنیں بھی سراہیں” بلال مقصود کا والد انور مقصود کے بے لوث تعاون کو خراجِ تحسین

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

جانوروں کے تحفظ کیلئے عائشہ چندریگڑ کی پکار: "پیٹ مارکیٹس پر پابندی لگائی جائے”

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?