MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

جعلی ایف آئی اے اہلکار بن کر رقم بٹورنے والا گروہ بے نقاب، دو کارندے لاہور سے گرفتار

Last updated: نومبر 4, 2025 3:01 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ایف آئی اے اہلکار بن کر سرکاری دفاتر سے رقم بٹورنے والے منظم گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عمر طارق اور فہد عرفان کے نام سے ہوئی۔ دونوں ملزمان خود کو ایف آئی اے اہلکار ظاہر کرکے مختلف سرکاری دفاتر سے رقوم بٹورتے تھے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقے میں کی گئی، جہاں سے ملزمان کے قبضے سے درخواست گزار سے حاصل کی گئی رقم اور اہم ڈیجیٹل شواہد برآمد کرلیے گئے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ گروہ کے سرغنہ اور دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار کارروائیاں جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملیریا، ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ
Next Article کراچی میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی، واردات ناکام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

بہاولپور میں شادی کے روز باپ اور بیٹے نے بیٹی کو قتل کر دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں جعلی پولیس اہلکار گرفتار، شہریوں کو ہراساں کر کے محکمہ پولیس کو بدنام کرتا تھا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

روس کے حملوں میں یوکرین میں پانچ ہلاک، کیف کا ساراتوف آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ضلع ایست، تھانہ عوامی کالونی کے علاقے میں ملیر ندی کے قریب پولیس مقابلہ

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?