MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ضلع ایست، تھانہ عوامی کالونی کے علاقے میں ملیر ندی کے قریب پولیس مقابلہ

Last updated: جون 24, 2025 1:22 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

ضلع ایست کے تھانہ عوامی کالونی کے علاقے میں ملیر ندی کے قریب دورانِ گشت پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا۔ عوامی کالونی پولیس نے موٹر سائیکل سوار دو مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔

جوابی کارروائی میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ دوسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول، زندہ راؤنڈز اور ایک موبائل فون برآمد ہوا۔

گرفتار ملزم کی شناخت مقصود علی ولد بدر الدین کے نام سے ہوئی، جبکہ فرار ہونے والے ملزم کی شناخت سلیم عرف کالا کے طور پر کی گئی ہے۔

زخمی ملزم کو فوری طور پر علاج معالجے کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کلفٹن پولیس کا ہائپر اسٹار کے قریب ملزمان کے ساتھ مقابلہ
Next Article ضلع ملیر، تھانہ گڈاپ سٹی پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے BRB سوسائٹی سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

راولپنڈی: نالہ لئی میں بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ ڈوب کر جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

راولپنڈی: نالہ لئی میں بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ ڈوب کر جاں بحق

By Ayesha Masood
کراچی: رشوت لینے کی مبینہ ویڈیو وائرل، گزری تھانے کے 3 پولیس اہلکار معطل
عدالت اور جرائم

کراچی: رشوت لینے کی مبینہ ویڈیو وائرل، گزری تھانے کے 3 پولیس اہلکار معطل

By Yamna Shahid
کراچی پولیس کی منشیات کیس میں ملزمہ ‘پنکی’ اور ساتھیوں کی ضمانت کی مخالفت، عدالت میں شواہد جمع
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی پولیس کی منشیات کیس میں ملزمہ ‘پنکی’ اور ساتھیوں کی ضمانت کی مخالفت، عدالت میں شواہد جمع

By Ayesha Masood
سوات موٹروے پر بس اور ڈمپر میں تصادم: 4 افراد ہلاک، 5 زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سوات موٹروے پر بس اور ڈمپر میں تصادم: 4 افراد ہلاک، 5 زخمی

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?