MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ضلع ملیر، تھانہ گڈاپ سٹی پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے BRB سوسائٹی سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا

Last updated: جون 24, 2025 1:27 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

گڈاپ سٹی پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات کی بنیاد پر ضلع ملیر کی BRB سوسائٹی سے ایک ملزم کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کے ساتھ ساتھ علاقے میں منشیات کی فروخت بھی کرتا تھا۔

گرفتار ملزم سے ایک عدد پسٹل بمعہ راؤنڈ، 200 گرام چرس اور فروختگی رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزم کی شناخت اکرام خان ولد سعید بادشاہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے اور برآمد ہونے والے اسلحے کو فرانزک کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ضلع ایست، تھانہ عوامی کالونی کے علاقے میں ملیر ندی کے قریب پولیس مقابلہ
Next Article ایرانی حملے کے بعد پاکستان کی قطر سے یکجہتی، وزیرِاعظم کا مذمتی بیان ایرانی حملے کے بعد پاکستان کی قطر سے یکجہتی، وزیرِاعظم کا مذمتی بیان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی: پولیس مقابلے میں چار خطرناک ڈاکو ہلاک، دو فرار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: تین بچوں کے قتل کے الزام میں گرفتار ماں کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ پر چار افراد گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?