MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

بہاولپور میں شادی کے روز باپ اور بیٹے نے بیٹی کو قتل کر دیا

Last updated: دسمبر 12, 2025 4:26 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

بہاولپور: بہاولپور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں باپ اور بیٹے نے مبینہ طور پر شادی کے روز ہی اپنی بیٹی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ بستی سکھیل میں پیش آیا، جہاں ملزمان نے لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر کے اس کی لاش کھیتوں میں پھینک دی۔

تحقیقات میں بتایا گیا کہ مقتولہ کو اس کی پھوپھی نے بچپن سے گود لے رکھا تھا، جبکہ اس کا باپ ایک روز قبل اسے اپنے گھر لے آیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ باپ اور بیٹا اس شادی پر ناراض تھے، جس کی وجہ سے یہ اندوہناک قتل پیش آیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار
Next Article کورنگی میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

بورے والا میں خاتون نے مبینہ آشنا کی مدد سے شوہر کو اینٹیں مار کر قتل کردیا

By Jaweria Ahmed
سندھ بار کونسل نے عدالتی بدسلوکی پر دو وکلا کو معطل کردیا
عدالت اور جرائم

سندھ بار کونسل نے عدالتی بدسلوکی پر دو وکلا کو معطل کردیا

By Yamna Shahid
منی پور میں تشدد کی نئی لہر، متعدد گھر نذرِ آتش
تازہ ترینعدالت اور جرائم

منی پور میں تشدد کی نئی لہر، متعدد گھر نذرِ آتش

By Ayesha Masood
کراچی: رشوت لینے کی مبینہ ویڈیو وائرل، گزری تھانے کے 3 پولیس اہلکار معطل
عدالت اور جرائم

کراچی: رشوت لینے کی مبینہ ویڈیو وائرل، گزری تھانے کے 3 پولیس اہلکار معطل

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?