MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

خلیل الرحمٰن قمر کا ناقدین کو جواب، نادیہ خان کی اداکاری پر سوالات

Last updated: ستمبر 7, 2025 8:55 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور مصنف اور شاعر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ڈراموں پر کی جانے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے ٹی وی ہوسٹ اور اداکارہ نادیہ خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

صحافی امبرین فاطمہ کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ نادیہ خان کا اداکاری سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی وہ اردو یا انگریزی پر عبور رکھتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا: “میں نے کبھی ان کے ساتھ کام کرنے کا سوچا بھی نہیں۔ میں ان اداکاروں کو ترجیح دیتا ہوں جو خالص اردو میں اداکاری کرسکیں، کیونکہ پاکستانی ڈرامے اسی زبان میں بنائے جاتے ہیں۔”

انہوں نے مزید کہا کہ ماریہ خان اور عتیقہ اوڈھو کی تنقید کسی حد تک درست ہے، کیوں کہ انہوں نے ان کے ساتھ کبھی کام نہیں کیا۔ “جب وہ اردو پر عبور حاصل کرلیں گی تو ضرور ان کے ساتھ کام کروں گا،” قمر نے کہا۔ اس دوران انہوں نے یاد دلایا کہ ماریہ خان کو انہوں نے ڈرامہ تنہائیاں اور دھوپ کنارے میں دیکھا، جبکہ عتیقہ اوڈھو کی اداکاری دشت اور نجات میں دیکھی تھی۔

خلیل الرحمٰن قمر، جن کے مشہور ڈراموں میں پیارے افضل، میرے پاس تم ہو، صدقے تمہارے اور حالیہ میں منٹو نہیں ہوں شامل ہیں، کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ ایک دن ان کے سخت ناقدین بھی ان سے مطمئن ہو جائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیلاب زدہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے، سیاسی جماعتیں اختلافات بھلا کر متاثرین کی مدد کریں: روبینہ خالد
Next Article اسکردو میں ریچھ کے حملے کے بعد قرۃ العین بلوچ کا پہلا بیان سامنے آگیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

سلویسٹر اسٹالون کی پینٹنگز 2026 کے ایل اے آرٹ شو کی زینت بنیں گی

By Sameer Sheikh
Uncategorizedانٹرٹینمنٹ

بریانی” کا پہلا جلوہ منظر عام پر – رمشا خان اور خوشحال خان ایک منفرد کہانی میں!

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

صبا قمر کا انکشاف: “ریپ سروائیور کا کردار نبھانا میرے لیے جذباتی طور پر تھکادینے والا تجربہ تھا”

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

پرہلاد ککر کا انکشاف: ’’سشمتا سین کونے میں زار و قطار رو رہی تھیں، کہہ رہی تھیں مقابلہ طے شدہ ہے، ایشوریا رائے ہی جیتے گی‘‘

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?