MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: گھر میں چوری کیس، گھریلو ملازمہ کے والد کی گرفتاری، ساڑھے پانچ لاکھ روپے برآمد۔

Last updated: دسمبر 13, 2025 5:46 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں گھر میں چوری کی واردات کی تفتیش کے دوران پولیس نے گھریلو ملازمہ کے والد کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مسروقہ طلائی زیورات فروخت کر کے حاصل کی گئی رقم میں سے مزید 5 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل گھریلو ملازمہ کو گرفتار کر کے زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم برآمد کی جا چکی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دورانِ تفتیش ملازمہ کے انکشاف پر اس کے والد کو شاملِ تفتیش کیا گیا، جس نے اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر طلائی زیورات چرانے اور فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔

یہ مقدمہ گزشتہ ماہ درج کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق زیرِ حراست ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت پیش کیا جائے گا تاکہ اسے قانون کے مطابق سزا دلوائی جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: گرین ٹاؤن پولیس نے نابالغ طالبعلم سے نازیبا حرکات کے الزام میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
Next Article بیگ باش لیگ میں محمد رضوان کے میدان میں اترنے کا شوق، میلبورن رینیگیڈز کے مداح بے چین
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی کورنگی میں نشے کے عادی شخص نے ساتھی کو قتل کر دیا، پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

By Jaweria Ahmed
پاکستان میں گھریلو تشدد کے شکار افراد کو خاموش کروانے والا قانونی شکنجہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پاکستان میں گھریلو تشدد کے شکار افراد کو خاموش کروانے والا قانونی شکنجہ

By Ayesha Masood
سندھ ہائی کورٹ: کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی بچی کے لواحقین کو 1.5 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سندھ ہائی کورٹ: کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی بچی کے لواحقین کو 1.5 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?