MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رہائش کے قریب دودھ کی دکان میں ڈکیتی

Last updated: جنوری 11, 2026 5:48 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رہائش گاہ کے قریب دودھ کی دکان میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جہاں چار نامعلوم مسلح ملزمان نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق محمودآباد اختر کالونی سیکٹر ڈی میں صبح سویرے مسلح افراد نے دودھ کی دکان کو نشانہ بنایا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نامعلوم ملزمان واردات کے لیے آئے۔ پہلے ایک ملزم اسلحہ کے ہمراہ دکان میں داخل ہوا، جس کے بعد مزید دو ملزمان بھی وہاں پہنچ گئے۔

مسلح ملزمان نے دودھ خریدنے آئے ایک شہری سے بھی لوٹ مار کی جبکہ دکاندار اور دکان کی دراز میں موجود رقم بھی چھین لی۔

متاثرہ دکاندار شاہد کے مطابق اس کی دکان کے ساتھ ہی سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی کی رہائش گاہ واقع ہے۔

واقعے کے وقت ڈپٹی اسپیکر کی سیکیورٹی پر مامور پولیس موبائل تو موجود تھی تاہم اس میں اہلکار موجود نہیں تھے، جس کے باعث ملزمان باآسانی واردات کے بعد فرار ہو گئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رائیونڈ قتل کیس حل: 17 سالہ لڑکی کے قتل میں قریبی آشنا گرفتار
Next Article وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئے اسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

بنوں میں بڑے پیمانے پر انسدادِ دہشت گردی آپریشن، غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: خاندانی جھگڑے پر داماد کی فائرنگ سے سسر، سالا اور سالی زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"یو اے ایف بورے والا میں پروفیسر معطل، طالبہ ہراسانی کی ویڈیو وائرل”

By Jaweria Ahmed
کویت میں گاڑی چوری کرنے والا بدنام زمانہ چور گرفتار؛ کلینک کے باہر اسٹارٹ چھوڑی گئی کار غائب کرنے کا اعتراف
عدالت اور جرائم

کویت میں گاڑی چوری کرنے والا بدنام زمانہ چور گرفتار؛ کلینک کے باہر اسٹارٹ چھوڑی گئی کار غائب کرنے کا اعتراف

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?