MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کا اہم کارندہ 1 کروڑ 50 لاکھ روپے سمیت گرفتار

Last updated: نومبر 12, 2025 9:16 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث منظم گروہ کے ایک اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر کی گئی، جس کا مقصد حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی زرمبادلہ کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزم احمد رضا کو آدم جی نگر کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، جب کہ چھاپے کے دوران ملزم کے قبضے سے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے نقدی اور حوالہ ہنڈی سے متعلق ڈیجیٹل شواہد برآمد ہوئے۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم برآمد ہونے والی رقم کے بارے میں تسلی بخش وضاحت پیش نہ کرسکا۔ مزید تفتیش جاری ہے اور نیٹ ورک کے دیگر کارندوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان شاہینز قطر پہنچ گئے، رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ 2025 کی تیاری مکمل
Next Article نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی کارروائی، فحش ویڈیوز کے ذریعے بلیک میلنگ میں ملوث شخص گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور ایئرپورٹ پر 7 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اے این ایف کی پشاور میں کارروائی، 9.6 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

جھنگ میں کمسن بہن بھائی پر باپ کے مبینہ قتل کا الزام، دونوں حراست میں

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں تین سالہ مغوی بچہ بازیاب، ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?