MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی سنگین بیماریوں سے جنگ کا انکشاف، مداحوں میں تشویش کی لہر

Last updated: جون 22, 2025 4:51 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

بالی ووڈ کے معروف سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بیک وقت کئی خطرناک اور جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہیں، جس نے ان کے مداحوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

حالیہ دنوں "دی گریٹ انڈین کپل شو” میں شرکت کے دوران 58 سالہ اداکار نے اپنی صحت سے متعلق مسائل پر کھل کر بات کی۔ شو کے میزبان کپل شرما نے جب ان سے شادی نہ کرنے کی وجہ پوچھی تو سلمان خان نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ متعدد دائمی اور سنگین طبی مسائل کے باوجود مسلسل کام کر رہے ہیں۔

سلمان خان کا کہنا تھا:
"ہم روز ہڈیاں تڑوا رہے ہیں، پسلیاں ٹوٹ چکی ہیں۔ میں ٹریجمنل نیورالجیا، برین انیورزم، اور اے وی مالفارمیشن جیسی بیماریوں کے ساتھ بھی کام کر رہا ہوں، پھر بھی چل رہا ہوں۔”

ان کا یہ انکشاف نہ صرف مداحوں کو چونکا گیا بلکہ طبی ماہرین کی توجہ بھی حاصل کر گیا۔

ٹریجمنل نیورالجیا ایک دائمی اعصابی مرض ہے جسے ’’سوسائیڈ ڈیزیز‘‘ بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ اس میں مریض کو چہرے میں ناقابلِ برداشت جھٹکوں جیسے درد کا سامنا ہوتا ہے، جو اسے ذہنی اذیت میں مبتلا کر سکتا ہے۔

برین انیورزم ایک خاموش لیکن مہلک کیفیت ہے جس میں دماغ کی کسی خون کی نالی میں کمزوری کے باعث ایک ابھار پیدا ہوتا ہے، جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے اور ’’ہیمرجک اسٹروک‘‘ کا سبب بن سکتا ہے۔

اے وی مالفارمیشن (Arteriovenous Malformation) ایک نایاب بیماری ہے جس میں دماغ یا ریڑھ کی ہڈی کی خون کی شریانیں غیر معمولی طور پر جُڑ جاتی ہیں، جس سے خون کے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ اس کے اثرات میں شدید سر درد، جھنجھناہٹ، بیہوشی یا دورے شامل ہو سکتے ہیں۔

سلمان خان کے مداح جہاں ان کے حوصلے اور پیشہ ورانہ کمٹمنٹ کی داد دے رہے ہیں، وہیں ان کی صحت کو لے کر فکرمند بھی ہیں۔ اداکار کا یہ اعتراف نہ صرف ذاتی ہمت کی مثال ہے بلکہ عوامی سطح پر صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنے کا باعث بھی بن رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مفتی تقی عثمانی و مفتی منیب الرحمان کی امریکی حملوں اور پاکستان کی ٹرمپ کے ولیڈین امن انعام نامزدگی کی مشترکہ مذمّت
Next Article اوباڑہ میں خسرہ سے ایک اور بچی جاں بحق ، تعداد دو ہو گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

قصائی، درزی اور نائی — عید کی تینوں ‘قربانیاں’: نعمان اعجاز کا دلچسپ تبصرہ

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کا رومانس منظرِ عام پر پیرس میں جوڑے کے طور پر پہلی جھلک

By Abdul Qavi
نیویارک کے میئر زہران ممدانی کی پلے لسٹ میں پاکستانی ریپر شمعون اسماعیل شامل؛ برسوں سے سننے کا اعتراف
انٹرٹینمنٹ

نیویارک کے میئر زہران ممدانی کی پلے لسٹ میں پاکستانی ریپر شمعون اسماعیل شامل؛ برسوں سے سننے کا اعتراف

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

جب نوستالجیا ملا مصنوعی ذہانت سے “عینک والا جن” کی جادوی واپسی

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?