MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

شکارپور میں پولیس مقابلہ: ایک ڈاکو ہلاک، پانچ فرار

Last updated: دسمبر 9, 2025 6:56 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

شکارپور: شکارپور کے علاقے جاگن لنک روڈ پر ڈکیتی کی اطلاع پر پہنچی اسٹورٹ گنج پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے پانچ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت نادر مہر سکنہ رستم کے نام سے ہوئی ہے جو اقدامِ قتل، ڈکیتی، پولیس مقابلوں اور دیگر سنگین مقدمات سمیت 11 کیسز میں مطلوب تھا۔

اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ڈاکو دو موٹر سائیکلوں پر اپنے ساتھیوں گلاب سعد خانانی، واجد سومرو اور دیگر ملزمان کے ساتھ واردات کی نیت سے گھات لگائے بیٹھے تھے۔

پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی، جس پر پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں نادر مہر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ باقی ملزمان فرار ہوگئے۔

موقع سے کلاشنکوف، میگزین اور گولیاں برآمد کرلی گئیں، جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے اور علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article  مٹیاری میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار سے چاندی چوری، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
Next Article قائدآباد پل کے قریب پولیس مقابلہ: ایک ڈاکو زخمی، دوسرا گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم مزید دو مقدمات میں نامزد، مجموعی تعداد 6 ہوگئی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

قمر شہداد کوٹ میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، دو ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

سندھ پریزنز اینڈ کریکشن سروس میں 47 افسران و اہلکاروں کی ترقی، میرٹ اور شفافیت کا عملی ثبوت

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں ڈولفن فورس کا بروقت اقدام، تعاقب کے بعد دو ملزمان گرفتار، 10 سالہ بچی بازیاب۔

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?