MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم مزید دو مقدمات میں نامزد، مجموعی تعداد 6 ہوگئی

Last updated: ستمبر 14, 2025 9:16 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: کمسن بچیوں اور بچوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے گرفتار ملزم شبیر احمد تنولی ولد محمد شفیق کے خلاف مزید دو مقدمات درج کرلیے گئے، جس کے بعد مقدمات کی مجموعی تعداد چھ ہوگئی ہے۔

ایس ایچ او ڈیفنس غلام نبی آفریدی کے مطابق گرفتار ملزم زیادہ تر کمسن بچیوں کو نشانہ بناتا تھا۔ نئے مقدمات متاثرہ بچیوں کے اہل خانہ کی مدعیت میں درج ہوئے، جنہوں نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے ذریعے ملزم کو شناخت کیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں تاکہ کیس کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔ اس مقصد کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے جو مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں گھریلو جھگڑا سنگین، خاتون کو آگ لگا کر قتل کر دیا گیا
Next Article ایشیا کپ 2025 میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

pakistanTechnologyعدالت اور جرائم

عدالتی نظام میں مصنوعی ذہانت کا استعمال: پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی تیاری

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

"کراچی ائرپورٹ: جعلی ایچ ٹی وی لائسنس پر ویزا لینے والا مسافر آف لوڈ”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"اسلام آباد میں پولیس کارروائی، بین الصوبائی کلاشنکوف گینگ کا سرغنہ ہلاک”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

رحیم یار خان میں پولیس مقابلہ، پانچ مبینہ ڈاکو ہلاک

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?