MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں گھریلو جھگڑا سنگین، خاتون کو آگ لگا کر قتل کر دیا گیا

Last updated: ستمبر 14, 2025 8:54 شام
Jaweria Ahmed
Share
Burning woman head profile
SHARE

راولپنڈی: تھانہ دھمیال کی حدود قائداعظم کالونی میں گھریلو تنازعہ ایک المناک واقعے میں بدل گیا، جہاں مبینہ طور پر چھوٹے بھائی کی اہلیہ نے بڑے بھائی کی بیوی کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئی۔

پولیس کے مطابق شازیہ فاروق کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ ایک روز بعد دم توڑ گئیں۔ مقتولہ کے بیٹے شبیر بھٹی کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا کہ مسلسل گھریلو ناچاقیوں کے باعث ملزمہ حاجره عدیل نے والدہ کو آگ لگا دی۔

ابتدائی طور پر واقعے کو کمپریسر پھٹنے کا حادثہ قرار دیا گیا تھا، تاہم مقتولہ کی بیٹی ڈاکٹر نمرہ اور ایف آئی آر کے بیان سے انکشاف ہوا کہ وقوعہ کے روز جھگڑا اور دھمکیاں دی گئی تھیں۔ اہلِ محلہ کے اطلاع دینے پر جب دروازہ کھولا گیا تو شازیہ جلی ہوئی حالت میں ملی۔

پولیس ذرائع کے مطابق شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں، کچن اور کمروں میں آگ کے کوئی آثار نہیں ملے جبکہ ڈیوڑھی میں ہی جلنے کے نشانات پائے گئے۔ اقدامِ قتل کے مقدمے کو اب مقتولہ کی موت کے بعد قتل کی دفعہ 302 کے تحت تبدیل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ تفتیش جاری ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل
Next Article کراچی: کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم مزید دو مقدمات میں نامزد، مجموعی تعداد 6 ہوگئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پمز ہسپتال کے نوزائیدہ وارڈ میں آتشزدگی، 14 بچے جاں بحق؛ مصطفیٰ کمال کا تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پمز ہسپتال کے نوزائیدہ وارڈ میں آتشزدگی، 14 بچے جاں بحق؛ مصطفیٰ کمال کا تحقیقات کا مطالبہ

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

ٹیلر ماسٹر اسرار گل کے اندھے قتل کا ڈراپ سین — تھانہ شاہ پور پولیس نے مرکزی ملزم اور سہولت کار گرفتار کرلیے پ

By Hamza Baig
انسانی نال کی اسمگلنگ کا معاملہ: عدالت نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

انسانی نال کی اسمگلنگ کا معاملہ: عدالت نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

سیالکوٹ میں ماں بیٹے کے قتل کے الزام میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?