MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

صبح کی دھوپ ایک قدرتی شفا بخش ذریعہ، نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف ‎

Last updated: جون 1, 2025 11:49 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

صبح کی دھوپ نہ صرف وٹامن ڈی کا سب سے بہترین قدرتی ذریعہ ہے بلکہ اس کے صحت پر حیران کن مثبت اثرات بھی ہیں جن سے بہت سے لوگ ناواقف ہیں۔ اس مضمون میں صبح کی دھوپ کے اہم طبی فوائد اور اسے حاصل کرنے کے مؤثر طریقے بیان کیے گئے ہیں جن پر عمل کرکے صحت مند اور توانائی سے بھرپور زندگی گزاری جا سکتی ہے۔

‎ماہرین صحت کے مطابق وٹامن ڈی انسانی جسم کے لیے نہایت ضروری ہے، اور سورج کی ابتدائی روشنی سے یہ وٹامن قدرتی طور پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، مصروف طرزِ زندگی کے باعث اکثر افراد کو صبح کی دھوپ سے فائدہ اٹھانے کا موقع نہیں ملتا، جو جسمانی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔

بھارت کی معروف ماہرِ جلد، ڈاکٹر دیویا گپتا کہتی ہیں کہ وٹامن ڈی نہ صرف ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے بلکہ وزن گھٹانے، قوتِ مدافعت بڑھانے، اعصابی نظام کی بہتری اور دماغی الجھن دور کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

‎جاپان کی اوساکا میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف 20 منٹ صبح کی دھوپ لینا ذہنی تازگی، چستی اور توانائی کا باعث بنتا ہے۔ یہاں تک کہ اگر نیند پوری ہونے کے باوجود آپ سستی، بےچینی یا غنودگی محسوس کر رہے ہوں، تو دھوپ میں تھوڑا وقت گزارنا موڈ بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ جسمانی توانائی بھی بحال کرتا ہے۔

‎وٹامن ڈی آنتوں کے خلیوں میں کیلشیم کو بہتر طور پر جذب کرنے میں مدد دیتا ہے، جس کے نتیجے میں ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ تحقیق سے یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ سورج کی روشنی سے حاصل شدہ وٹامن ڈی جسم میں کیلشیم اور فاسفیٹ کے ہاضمے کو بہتر بناتا ہے، جو ہڈیوں، دانتوں اور پٹھوں کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیر ضروری پیغامات سے نجات: واٹس ایپ کا نیا پرائیویسی فیچر جلد دستیاب ہوگا
Next Article کے پی کے کالجز اور یونیورسٹیوں کے لیے الگ تعطیلات کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

موسم سرما میں الرجی اور خارش کیوں ہوتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی و ملیریا ٹیسٹس کی فیس کم کر دی گئی

By Neha Ashraf
Health

ملک میں ہر دوسری خاتون انیمیا کا شکار، علامات اور علاج کیا ہے؟

By Neha Ashraf
Health

تمباکو نوشی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?