MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

فلم ساز نبیل قریشی کا فہد مصطفیٰ پر مزاحیہ تبصرہ، ببرک شاہ کی تنقید کے بعد گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل

Last updated: اگست 23, 2025 4:10 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

معروف پاکستانی فلم ساز نبیل قریشی نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست، اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ پر ہلکے پھلکے انداز میں طنزیہ جملہ کسا، جب اداکار ببرک شاہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔

ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ببرک شاہ نے کئی اداکاروں پر کھل کر رائے دی۔ انہوں نے فواد خان کو "اوور ریٹڈ” جبکہ عمران عباس کو فلموں کے لیے غیر موزوں قرار دیا۔ فہد مصطفیٰ کے بارے میں ببرک شاہ نے صرف 10 میں سے 5 نمبر دیے اور کہا کہ وہ فلمی ہیرو کے بجائے ٹی وی میزبان کے طور پر زیادہ بہتر ہیں۔

ببرک شاہ کے مطابق، فہد مصطفیٰ بطور ہوسٹ لیجنڈری طارق عزیز کی صف میں آتے ہیں لیکن اداکاری ان کے بس کی بات نہیں۔

ان بیانات کے بعد یہ کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گیا اور شائقین کے درمیان بحث چھڑ گئی۔ اسی دوران نبیل قریشی نے انسٹاگرام پر فہد مصطفیٰ کو مینشن کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں لکھا: "تو بھائی! اداکاری کب سیکھو گے؟”

یہ جملہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا اور صارفین نے کمنٹس میں دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے کیے۔

اگرچہ ببرک شاہ کی تنقید نے بحث چھیڑ دی، لیکن نبیل قریشی اور فہد مصطفیٰ کے درمیان یہ ہنسی مذاق اس بات کی جھلک ہے کہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں رنجشوں کے ساتھ ساتھ دوستانہ چٹکلے بھی چلتے رہتے ہیں.

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پولیو وائرس پھیلنے کا خطرہ، وزیراعظم نے وزرائے اعلیٰ کا اجلاس طلب کرلیا ‎
Next Article ماریہ بی سائبر کرائم ایجنسی میں طلب، ٹرانس جینڈر مخالف بیانات پر انکوائری شروع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے
Economy سیاست
جون 10, 2026
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 10, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع
کھیل
جون 10, 2026
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 10, 2026
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
Economy
جون 10, 2026
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
بریکنگ نیوز کھیل
جون 10, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

چھ سال بعد پریانکا چوپڑا کی بھارتی سینما میں واپسی، مداحوں میں جوش کی لہر

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

’پاکستان آئیڈل‘ عالمی سطح پر متعارف — اب بھارت سمیت دنیا بھر میں دستیاب

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

کپل شرما کی واپسی، ’کس کس کو پیار کروں 2‘ 12 دسمبر کو ریلیز ہوگی

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

جاپانی سپر ہیرو سیریز 50 سال بعد اختتام کے قریب — رپورٹس

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?