MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

مخصوص ڈائٹس ڈپریشن بڑھا سکتی ہیں، تحقیق

Last updated: اگست 22, 2025 3:40 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مخصوص غذائی پابندیاں، خاص طور پر کیلوریز یا غذائی اجزاء کم کرنے والی ڈائٹس، ڈپریشن کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہیں۔

یہ تحقیق بی ایم جے میں شائع ہوئی جس میں امریکی نیشنل ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن ایگزامینیشن سروے کے 28 ہزار 525 بالغ افراد کا ڈیٹا شامل تھا، جن میں سے 7.79 فیصد نے ڈپریشن کی علامات ظاہر کیں۔

نتائج کے مطابق کیلوری کم کرنے والی ڈائٹ پر رہنے والوں کے ڈپریشن اسکور میں اوسطاً 0.29 پوائنٹس اضافہ دیکھا گیا، جبکہ اوور ویٹ افراد میں یہ اضافہ 0.46 پوائنٹس اور غذائی اجزاء محدود کرنے والی ڈائٹس میں 0.61 پوائنٹس رہا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈائٹ ذہنی صحت پر گہرا اثر ڈال سکتی ہے، اس لیے آئندہ غذائی سفارشات میں جسمانی صحت کے ساتھ ذہنی تندرستی کو بھی مدِنظر رکھنا چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مصطفیٰ کمال نے ایم ڈی کیٹ کا ڈیجیٹل سسٹم لانچ کردیا
Next Article راولپنڈی میں جولائی سے ڈینگی کے 34 کیسز رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں مزید 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق، ملک میں رواں کیسز کی تعداد 29 ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 17 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

تحقیق: انسان دو خاص عمروں پر تیزی سے بوڑھا ہوتا ہے

By Fatima Nadeem
ایسٹرا زینیکا کو ایک اور دھچکا: پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا کی آزمائش روک دی گئی
Healthتازہ ترین

ایسٹرا زینیکا کو ایک اور دھچکا: پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا کی آزمائش روک دی گئی

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?