MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: گرفتار ملزم عمر حیات کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Last updated: جون 24, 2025 12:49 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم عمر حیات کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ہے۔ مقدمے کی سماعت اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ محمد حفیظ کی عدالت میں ہوئی۔

استغاثہ کی جانب سے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست نہیں کی گئی، اور پولیس نے ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا۔ سماعت کے دوران ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ کیس کی میڈیا پر بڑھتی ہوئی شہرت کی وجہ سے ملزم کو اپنے والدین سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، جو کہ ان کا قانونی اور انسانی حق ہے۔ عدالت نے اس پر کہا کہ ملزم کو جیل بھجوایا جا چکا ہے، ملاقات کے لیے جیل حکام سے رابطہ کیا جائے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ملزم عمر حیات کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔ اس سے قبل، ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ احمد کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا زیر استعمال گاڑی برآمد ہو چکی ہے اور ان کے موبائل فون کی برآمدگی بھی ضروری ہے۔

پراسیکیوٹر راجہ نوید کا کہنا تھا کہ ملزم انتہائی چالاک ہے اور جرم کی سنگینی کو سمجھتا ہے، جس کی وجہ سے وہ موبائل فون فراہم کرنے میں تعاون نہیں کر رہا تھا۔ تاہم، عدالت نے پولیس کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں کیس کی سماعت جاری ہے، اور پولیس ملزم سے مزید تفتیش کر رہی ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article علاقائی کشیدگی میں اضافہ: پی آئی اے نے خلیجی ممالک کیلئے پروازیں معطل کر دیں علاقائی کشیدگی میں اضافہ: پی آئی اے نے خلیجی ممالک کیلئے پروازیں معطل کر دیں
Next Article ڈی پی او سیالکوٹ کا مختلف تھانوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اے این ایف کی بڑی کارروائی، ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں چیک پوسٹ پر خاتون ڈرائیور کی لیڈی پولیس افسر پر مبینہ حملہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: سیلون مالک کے خلاف ملازمہ پر تشدد اور زیادتی کا مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی سائٹ سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?