MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کی راہیں جدا، طلاق کی تصدیق

Last updated: ستمبر 24, 2025 3:30 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات نے گلوکار سمیع رشید سے طلاق کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ یہ انکشاف انہوں نے انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب کے سیشن کے دوران کیا۔

سحر حیات نے بتایا کہ وہ اور سمیع رشید اب ایک ساتھ نہیں ہیں تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ان کی بیٹی ایرہ ہمیشہ اپنے والد کی بیٹی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی بیٹی کو والد اور والدہ دونوں کا احترام سکھائیں گی اور کبھی بھی ایرہ کو والد سے ملاقات سے نہیں روکیں گی۔

سحر کے مطابق اس طرح کے معاملات ذاتی خواہشات سے نہیں بلکہ پاکستان کے قانون کے مطابق طے پانے چاہئیں۔ انہوں نے مداحوں سے گزارش کی کہ ان کی ذاتی زندگی کو مزید زیر بحث نہ لایا جائے اور ان کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔

یاد رہے کہ سحر حیات اور سمیع رشید نے دسمبر 2022 میں شادی کی تھی۔ دونوں کی ایک بیٹی ہے جو فی الحال سحر کے ساتھ رہتی ہے۔ چند ماہ قبل ان کی طلاق کی خبریں گردش میں آئیں جن کی سمیع رشید نے تردید کی تھی، تاہم اب سحر نے طلاق کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیپلز پارٹی اور میئر کراچی کوئی کام سیدھا کردیں تو ہزاروں ڈالرانعام دینا چاہیے، فاروق ستار
Next Article غزہ امدادی فلوٹیلا پر ڈرون حملے، کارکنان کا دعویٰ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

منیب بٹ اور جواد احمد کا شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ہونے والی ہراسانی پر سخت ردعمل

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

الینا عامر کا مشورہ: بابر اعظم کو شادی کر لینی چاہیے اگر انھیں صحیح ساتھی مل جائے

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

ندا یاسر اور یاسر نواز کی شادی کو 23 سال مکمل — محبت بھرا پیغام شیئر کیا

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

حنا خان نے 13 سال کی محبت کے بعد راکی جیسوال سے شادی کر لی

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?