MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پیپلز پارٹی اور میئر کراچی کوئی کام سیدھا کردیں تو ہزاروں ڈالرانعام دینا چاہیے، فاروق ستار

Last updated: ستمبر 25, 2025 1:46 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

کراچی — ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی اور میئر کراچی کوئی کام سیدھے طریقے سے مکمل کردیں تو اس پر ہزاروں ڈالر کا انعام رکھا جانا چاہیے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے گرین لائن منصوبے کی مثال دی اور کہا کہ یہ چند ماہ میں مکمل ہونا تھا لیکن 18 ستمبر کو اس پر کام روک دیا گیا۔ ان کے مطابق 2017 میں منصوبے کی این او سی لی گئی تھی مگر اسے صرف اس لیے روکا گیا کہ اس کا کریڈٹ ایم کیو ایم کو ملتا۔

فاروق ستار نے مزید کہا کہ سندھ حکومت ریڈ لائن سمیت کئی منصوبوں میں الجھی ہوئی ہے جنہیں اب تک مکمل نہیں کیا جا سکا۔ "2008 سے کے فور منصوبے پر بیٹھے رہے مگر کچھ نہیں کیا گیا، اگر اب یہ مکمل ہو رہا ہے تو صرف ایم کیو ایم کی کوششوں کی وجہ سے ہے۔”

ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ صرف پانی لانے کا نہیں بلکہ اس کی منصفانہ تقسیم کا بھی ہے، جس پر فوری توجہ دینا ہوگی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی نیویارک میں غیر رسمی ملاقات
Next Article ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کی راہیں جدا، طلاق کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

آرمی چیف جنرل عاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے
تازہ ترینسیاست

آرمی چیف جنرل عاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے

By Haris Ali
سیاست

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی چیف جسٹس گلگت بلتستان کو شفاف انتخابات یقینی بنانے کی اپیل

By Abdul Saboor
بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔
سیاست

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

By Niaz Ali
سیاست

نواز، آصفہ گلگت بلتستان کی انتخابی مہم میں داخل

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?