MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پینے کے پانی میں فلورائیڈ کے استعمال پر پابندی عائد

Last updated: جون 2, 2025 9:27 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹِس نے ایک نئے قانون پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت پینے کے پانی میں فلورائیڈ یا کوئی اور اضافی کیمیکل شامل کرنا ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ اس سے قبل یہی اقدام امریکی ریاست یوٹاہ میں بھی کیا جا چکا ہے، یوں فلوریڈا ایسی پابندی عائد کرنے والی دوسری ریاست بن گیا ہے۔

‎غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، یہ قانون گزشتہ ماہ ریاستی قانون سازوں نے منظور کیا تھا، تاہم عوامی اور طبی ماہرین نے اس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلورائیڈ کی عدم موجودگی سے بچوں میں دانتوں کی بیماریوں اور کیویٹیز (دانتوں میں سوراخ) کے کیسز بڑھ سکتے ہیں۔

‎نئے قانون کے تحت، پانی کو صاف کرنے کے لیے صرف وہی اشیاء استعمال کی جا سکیں گی جن سے انسانی صحت کو کوئی نقصان نہ ہو۔ فلوریڈا کے موجودہ اعداد و شمار کے مطابق، اس وقت ریاست کی 70 فیصد سے زائد آبادی ایسا پانی استعمال کرتی ہے جس میں فلورائیڈ شامل ہوتا ہے۔

‎اس حوالے سے گورنر ڈی سینٹِس نے کہا کہ دانتوں کی صحت کے لیے فلورائیڈ کا ذاتی استعمال درست ہے، لیکن اسے پینے کے پانی میں شامل کرنا ایسا ہی ہے جیسے لوگوں کو زبردستی دوا دی جا رہی ہو۔

‎یہ فیصلہ فلوریڈا کے سرجن جنرل ڈاکٹر جوزف لاڈاپو کی جانب سے نومبر میں جاری کردہ ہدایات کے بعد سامنے آیا، جنہوں نے فلورائیڈ کے ممکنہ صحت پر منفی اثرات کے پیش نظر اسے پانی کی فراہمی سے ختم کرنے کی سفارش کی تھی۔

‎یاد رہے کہ فلورائیڈ ایک قدرتی معدنیات ہے، جسے کئی دہائیوں سے عالمی صحت ادارے اور یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن پینے کے پانی میں محدود مقدار میں شامل کرنے کی حمایت کرتے آئے ہیں تاکہ دانتوں کی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہو۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دی راک کا زندگی کے مسائل حل کرنے کا سادہ نسخہ
Next Article "دس سال میں ہمارے ہونٹ چھوٹے ہو گئے ہیں” ماہرہ خان کا دلچسپ تبصرہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

معدے کے بیکٹیریا مونگ پھلی سے شدید الرجی کا علاج بن سکتے ہیں
Healthتازہ ترین

معدے کے بیکٹیریا مونگ پھلی سے شدید الرجی کا علاج بن سکتے ہیں

By Haris Ali
Health

سول اسپتال کراچی کیلئے پہلی بار توسیع منصوبے کی منظوری

By Neha Ashraf
پولن سیزن کی واپسی: الرجی سے بچاؤ اور علامات پر قابو پانے کے 9 مؤثر طریقے
Health

پولن سیزن کی واپسی: الرجی سے بچاؤ اور علامات پر قابو پانے کے 9 مؤثر طریقے

By Misbah Jogyat
Health

وہ غذا جو کینسر کی 5 جان لیوا اقسام سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?