MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش قبول کرنے کی خبروں کو مسترد کر دیا

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش قبول کرنے کی خبروں کو مسترد کر دیا

Last updated: جون 18, 2025 12:29 صبح
Nisar Khan
Share
SHARE
پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش قبول کرنے کی خبروں کو مسترد کر دیا
پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش قبول کرنے کی خبروں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے ان میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس کے بانی اور قید میں موجود چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی ہے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے وضاحت کی کہ وزیراعظم شہباز شریف اور پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کے درمیان ٹیلیفون پر بات ہوئی تھی، لیکن یہ گفتگو صرف بھارت کے ساتھ جاری کشیدگی کے حوالے سے تھی، اس کا سیاسی مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

انہوں نے بتایا، "میں نے خود گوہر صاحب سے بات کی، انہوں نے تصدیق کی کہ نہ تو کوئی مذاکرات کی پیشکش کی گئی اور نہ ہی ایسی کوئی بات عمران خان کو پہنچائی گئی۔”

میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ وزیراعظم کی پیشکش پر عمران خان نے نہ صرف آمادگی ظاہر کی بلکہ گوہر علی خان کو کہا کہ وہ میڈیا سے دور رہتے ہوئے مذاکراتی عمل آگے بڑھائیں۔ تاہم، گوہر نے ان خبروں کو مسترد کر دیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق، ماضی میں حکومت اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے مذاکرات کی کوششیں میڈیا کی مداخلت کے باعث ناکام ہوئیں، اور فی الحال کوئی نئی پیشکش موجود نہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ عمران خان اور گوہر کے درمیان ملاقات میں دیگر افراد، جیسے سلمان صفدر اور ظہیر عباس بھی موجود تھے، اس لیے خفیہ نوعیت کی بات چیت کا امکان کم ہے۔

گوہر علی خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے کیس میں کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ “ہاں، میں سمجھتا ہوں کہ سیاسی مسائل بات چیت سے حل ہونے چاہئیں، لیکن عمران خان نہ کبھی ڈیل کریں گے اور نہ ہی جھکیں گے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ خان صاحب کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان بھی ان سے رابطے میں ہیں اور انہوں نے انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ کسی قسم کی ڈیل نہیں ہوئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وانیہ صدیقی آرٹس کونسل کراچی میں جرنلزم سوسائٹی کی صدر مقرر وانیہ صدیقی آرٹس کونسل کراچی میں جرنلزم سوسائٹی کی صدر مقرر
Next Article فضائی آلودگی ذہنی صحت کے لیے بھی خطرناک قرار فضائی آلودگی ذہنی صحت کے لیے بھی خطرناک قرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان
سیاست

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان

By Niaz Ali
سیاست

وزیراعظم شہباز شریف کا چار ملکی دورہ، استنبول میں ترک صدر اردوان سے ملاقات

By Hannan Khani
بھارت کے نوجوان مظاہرین: لہولہان، مگر غیر متزلزل
تازہ ترینسیاست

بھارت کے نوجوان مظاہرین: لہولہان، مگر غیر متزلزل

By Ayesha Masood
سیاست

ٹرمپ کا دعویٰ، ایران نے جوہری ہتھیاروں سے دستبردار رہنے پر اتفاق کر لیا

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?