MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

ڈی اے ای امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع، نئی لیٹ فیس کا شیڈول جاری

Last updated: جون 18, 2025 4:14 شام
Naureen Farooq
Share
SHARE

کراچی: سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے کنٹرولر امتحانات، سید اختر علی شاہ نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (ڈی اے ای) سالانہ امتحان 2025 (مارننگ اور ایوننگ شفٹ) کے امتحانی فارم جمع کرانے کی پرانی آخری تاریخیں ختم کر دی ہیں۔

اب طلباء 20 مئی سے 25 جون تک بغیر کسی جرمانے کے فارم جمع کرا سکتے ہیں۔ اس مدت کے دوران فیس مارننگ شفٹ کے لیے 3060 روپے اور ایوننگ شفٹ کے لیے بھی 3060 روپے ہوگی۔

اگر فارم 26 جون سے 7 جولائی کے درمیان جمع کرائے جائیں، تو مارننگ شفٹ کے لیے فیس 3560 روپے جبکہ ایوننگ شفٹ کے لیے 5110 روپے مقرر کی گئی ہے۔

8 جولائی سے 17 جولائی کے دوران فارم جمع کروانے کی صورت میں 1000 روپے لیٹ فیس لاگو ہوگی، جبکہ 18 جولائی سے 30 جولائی تک فارم جمع کرانے پر مزید 1500 روپے اضافی جرمانہ بھی دینا ہوگا۔

طلباء کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فارم بروقت جمع کروائیں تاکہ اضافی فیس اور ممکنہ مسائل سے بچا جاسکے۔

 

 

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article علی رضا اور کنزہ ہاشمی ایک ساتھ نئے ڈرامے میں، مداحوں میں خوشی کی لہر – تفصیلات سامنے آگئیں
Next Article اسلام آباد گرلز کالج میں رنگوں کے ساتھ "سمر فیسٹا 2025” کا آغاز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ورچوئل سیلز کس طرح مستقبل میں طب کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاک فوج نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاکستان کا فتح تھری سپرسانک کروز میزائل کا کامیاب تجرباتی لانچ
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
سفارتی کشیدگی کے باوجود شی جن پنگ نے جاپانی رہنما کا استقبال کیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
ایک غیر معمولی سفارتی اقدام، چین پہنچنے پر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کیا۔
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026

You Might Also Like

تعلیم

AIT الیکٹرانکس ڈیپارٹمنٹ کے پوسٹر مقابلے میں طلبہ کا تخلیقی اظہار

By Alisha Akhtar
2026 میٹرک کے نتائج کا اعلان: اپنا رزلٹ جاننے کا طریقہ
تازہ ترینتعلیم

2026 میٹرک کے نتائج کا اعلان: اپنا رزلٹ جاننے کا طریقہ

By Haris Ali
تعلیم

یو اے ای میں 10 ہزار درہم تک تنخواہ والی نمایاں نوکریاں

By Naureen Farooq
Uncategorizedتعلیم

پی ایم ڈی سی نے پنجاب میں ڈیجیٹل رجسٹریشن نظام متعارف کرایا

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?