MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی سپر ہائی وے پر ڈکیتی مزاحمت، 12 سالہ بچہ جاں بحق، چچا زخمی

Last updated: نومبر 3, 2025 7:48 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: سپر ہائی وے سچل موڑ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 12 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ اس کا چچا زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ براق پیٹرول پمپ کے قریب پیش آیا، جہاں دادو کے رہائشی 12 سالہ حسنین ولد محمد قاسم اور اس کے چچا 55 سالہ علی اصغر ولد حاجی بخش سڑک کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ موٹر سائیکل سوار دو مسلح ملزمان ڈکیتی کی نیت سے ان کے قریب آئے۔

چچا نے اپنا اسلحہ نکالا تو ملزمان نے فائرنگ کردی، جس پر علی اصغر نے بھی جوابی فائرنگ کی۔ دونوں جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں چچا بھتیجا زخمی ہوگئے جبکہ مسلح ملزمان زخمی حالت میں موقع سے فرار ہوگئے۔

چھیپا رضاکاروں نے زخمیوں کو ڈاؤ اسپتال منتقل کیا، جہاں حسنین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ فائرنگ مزاحمت کے دوران ہوئی۔

دوسری جانب نارتھ کراچی اللہ والی مسجد کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 35 سالہ نجم نواز ولد حق نواز زخمی ہوگیا، جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

رواں سال اب تک ڈکیتی مزاحمت کے دوران جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 76 ہوچکی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات، دو افراد جاں بحق
Next Article پاکستان میں نفسیاتی صحت سے متعلق تشویشناک اعداد و شمار جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: بچھڑے کا گوشت “چھوٹے گوشت” کے نام پر فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت جعلی نمبر پلیٹ پر پہلی گرفتاری

By Hamza Baig
وفاقی حکومت نے دیت کی رقم میں ریکارڈ 97 فیصد اضافہ کر دیا؛ مالیاتی سال 27-2026 کے لیے رقم 1 کروڑ 93 لاکھ روپے سے زائد مقرر
عدالت اور جرائم

وفاقی حکومت نے دیت کی رقم میں ریکارڈ 97 فیصد اضافہ کر دیا؛ مالیاتی سال 27-2026 کے لیے رقم 1 کروڑ 93 لاکھ روپے سے زائد مقرر

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?