MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار

Last updated: جنوری 4, 2026 3:34 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر کے علاقے سواتی محلہ کے قریب قائدآباد پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا۔

ترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار زخمی ملزم کی شناخت ذیشان ولد مقبول احمد کے نام سے ہوئی ہے، جس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، گولیاں، موبائل فون اور نقدی برآمد کی گئی۔

زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کر دیا گیا، جبکہ اس کا کرمنل ریکارڈ مختلف تھانوں سے چیک کیا جا رہا ہے۔ برآمد اسلحہ فرانزک جانچ کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے اور فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب نارتھ کراچی کے علاقے سیکٹر بی-7 یونس مسجد کے قریب سرسید پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ہوا۔ ترجمان ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق پولیس معمول کے گشت پر تھی کہ مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا، جس پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوا جبکہ اس کا ساتھی بھی پولیس کی تحویل میں لے لیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم 5 جنوری سے شروع ہوگی
Next Article کراچی: لیاری گینگ وار کے سابقہ کمانڈر رحمان ڈکیت کا بھتیجا ساتھی سمیت گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: گرفتار ملزم عمر حیات کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

سی ٹی ڈی نے سابق سرکاری پراسیکیوٹر کو کالعدم بی ایل اے سے تعلقات کے الزام میں گرفتار کر لیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی المیہ: گلستانِ جوہر میں 3 خواتین قتل، 2 افراد زخمی

By Jaweria Ahmed
آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کے خلاف جنسی بدسلوکی کے الزامات، متاثرہ خاتون کا خاموشی توڑنے کا فیصلہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کے خلاف جنسی بدسلوکی کے الزامات، متاثرہ خاتون کا خاموشی توڑنے کا فیصلہ

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?