MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں ایس آئی یو پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت کا کیس ایف آئی اے کے حوالے

Last updated: اکتوبر 26, 2025 11:16 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: ایس آئی یو پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، واقعے کی تفتیش ایف آئی اے کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ایس ایس پی اے وی ایل سی امجد شیخ، جو ایس آئی یو کا اضافی چارج سنبھالے ہوئے ہیں، کے مطابق کیس کی تفتیش ساؤتھ پولیس سے ایف آئی اے منتقل کی جارہی ہے تاکہ تحقیقات منصفانہ اور شفاف طریقے سے مکمل کی جاسکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملزم سمیت کیس کا مکمل ریکارڈ پیر کے روز ایف آئی اے کے حوالے کر دیا جائے گا، جس کے بعد ایف آئی اے باضابطہ طور پر تفتیش شروع کرے گی۔

واضح رہے کہ عرفان نامی نوجوان کو بدھ کے روز حراست میں لیا گیا تھا جبکہ جمعرات کی شام اہل خانہ کو اس کی ہلاکت کی اطلاع دی گئی۔ واقعے پر ورثا نے مقدمے اور تفتیش کے طریقۂ کار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا۔

گزشتہ روز لواحقین نے سہراب گوٹھ کے قریب احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں ٹریک بند کر دیے اور مطالبہ کیا کہ عرفان کی ہلاکت کا مقدمہ ورثا کی مدعیت میں قتل، اغوا اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا جائے۔

ایس ایچ او ایس آئی یو نے اپنی مدعیت میں صدر تھانے میں واقعے میں غفلت برتنے پر آئی او سمیت دیگر اہلکاروں کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جبکہ دیگر نامزد ملزمان کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور مصطفی آباد میں سسرالیوں کا بہو پر تشدد، ایک ملزم گرفتار
Next Article رحیم یار خان میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی مقدمہ درج نہ ہونے پر 100 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

آزاد کشمیر میں بڑی کارروائی: پانچ مبینہ ’را‘ ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد
تازہ ترینعدالت اور جرائم

آزاد کشمیر میں بڑی کارروائی: پانچ مبینہ ’را‘ ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

By Ayesha Masood
کراچی میں پین بم دھماکے کا دعویٰ جھوٹا نکلا؛ پٹاخہ ہاتھ میں پھٹنے پر دہشت گردی کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان گرفتار
عدالت اور جرائم

کراچی میں پین بم دھماکے کا دعویٰ جھوٹا نکلا؛ پٹاخہ ہاتھ میں پھٹنے پر دہشت گردی کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان گرفتار

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

سرخی: کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں لڑکی کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص مقدمے کی زد میں

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?