MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
بریکنگ نیوزعدالت اور جرائم

کراچی میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں: واٹر ٹینکر نے ایک اور جان لے لی، تعداد 312 تک پہنچ گئی

Last updated: اپریل 18, 2026 11:52 شام
Misbah Jogyat
Share
کراچی میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں: واٹر ٹینکر نے ایک اور جان لے لی، تعداد 312 تک پہنچ گئی
کراچی میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں: واٹر ٹینکر نے ایک اور جان لے لی، تعداد 312 تک پہنچ گئی
SHARE

پولیس کے مطابق تازہ واقعہ سچل کے علاقے میں پیش آیا، جہاں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ٹینکر ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم اسے تعاقب کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔

کراچی میں بھاری گاڑیوں، خصوصاً واٹر ٹینکرز، ڈمپرز اور ٹرالرز کی وجہ سے پیش آنے والے مہلک حادثات میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ رواں سال شہر میں ٹریفک حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 312 تک پہنچ چکی ہے، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

شہری حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بھاری گاڑیوں کی نقل و حرکت پر سخت نگرانی کی جائے، ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اور سڑکوں پر حفاظتی اقدامات مزید بہتر کیے جائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آبنائے ہرمز پر ایران کی دوبارہ سخت نگرانی کے اعلان کے بعد دو تجارتی جہازوں پر فائرنگ آبنائے ہرمز پر ایران کی دوبارہ سخت نگرانی کے اعلان کے بعد دو تجارتی جہازوں پر فائرنگ
Next Article بھارت نے 1.4 ارب ڈالر کے میری ٹائم انشورنس پول کی منظوری دے دی، مہنگائی سے منسلک الاؤنسز میں بھی اضافہ بھارت نے 1.4 ارب ڈالر کے میری ٹائم انشورنس پول کی منظوری دے دی، مہنگائی سے منسلک الاؤنسز میں بھی اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور: گرین ٹاؤن پولیس نے نابالغ طالبعلم سے نازیبا حرکات کے الزام میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

By Jaweria Ahmed
جڑانوالہ میں گھریلو تنازعہ، بیوی نے شوہر کا گلا کاٹ دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جڑانوالہ میں گھریلو تنازعہ، بیوی نے شوہر کا گلا کاٹ دیا

By Ayesha Masood
گل پلازہ آتشزدگی: انتظامیہ حفاظتی نقائص سے آگاہ تھی، مگر خاموش رہی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

گل پلازہ آتشزدگی: انتظامیہ حفاظتی نقائص سے آگاہ تھی، مگر خاموش رہی

By Ayesha Masood
ترکی پُرامید، مشرقِ وسطیٰ کی جنگ بندی میں توسیع متوقع
بریکنگ نیوزسیاست

ترکی پُرامید، مشرقِ وسطیٰ کی جنگ بندی میں توسیع متوقع

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?